empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

مِس انسٹا ایشیا 2014 کے فاتحین کو ماسکو میں ایوارڈ دیا گیا

8 نومبر کو ماسکو میں انسٹا فاریکس تیسرے کانفرنس کے حصے کے طور پر 5 واں آن لائن خوبصورتی مقابلہ مِس انسٹا ایشیا 2014 کے فاتحین کی ایک اعزازی تقریب کا انعقاد ہوا۔ مِس انسٹا ایشیاء کا 5 واں سیزن موسم خزاں 2013 میں شروع ہوا اور اکتوبر 2014 میں اختتام کو پہنچا۔

30 سے زائد ممالک کی خواتین نے تاج اور مِس انسٹا ایشیاء 2014 بیوٹی کوئین کا خطاب حاصل کیا۔ اس میں ملائشیا ، انڈونیشیا ، فلپائن ، برطانیہ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ ، روس ، یوکرین ، لٹویا ، بھارت ، ایران اور چین سے تعلق رکھنے والی خواتین مقابلہ میں حصہ لے رہیں تھیں۔ پورے سال کے لئے، لڑکیوں نے مقابلہ کی سرکاری ویب سائٹ پر اپنی بہترین تصاویر ، پروفائلز اور حتی کہ ویڈیو شائع کیں۔

جیسا کہ آپ پہلے ہی جان چکے ہیں کہ مِس انسٹا ایشیا 2014 کا خطاب سب سے دلکش مدمقابل نتالیہ پوٹسکایا کو دیا گیا تھا۔ صارفین اور جیوری نے ایک علامتی نمبر منتخب کیا - پانچ فاتح۔ کیوں کہ یہ مقابلہ کا پانچواں سیزن ہے۔

2013-2014 کے سیزن کے فاتح مقامات درج ذیل ہیں۔

  • اول انعام: نتالیہ پوٹسکایا، 20,000 ڈالر
  • دوم انعام: وکٹوریہ سملکو، 10,000 ڈالر
  • سوم انعام: یانا اوسدچایا، 5,000 ڈالر

جیوری نے فاتحین کو دو خصوصی زمروں میں بھی متعین کیا:

  • انسٹا چوائس - فلوری ریاضانوفا ، 5,000 ڈالر
  • فاریکس لیڈی - لیوبوف گونچاروا ، 5,000 ڈالر

پچھلے سالوں کی طرح ، ایوارڈ تقریب میں مہمانوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی۔ خوبصورت لڑکیوں ، شام کے لباس ، تحائف ، انعامات ، تصاویر ، اور کانفرنس کے مہمانوں اور جو لوگ صرف مس انسٹا ایشیاء کی تقریب کی وجہ سے ایونٹ میں تشریف لائے تھے، خوشی منا رہے ہیں - یہ سب فاتحین کی یاد میں طویل تر رہے گا۔

آپ ایوارڈ کی تقریب کی سیزن کی تازہ ترین خبروں اور تفصیلات کے ساتھ ساتھ فوٹو رپورٹ اور خوبصورت خواتین کے ساتھ انٹرویو بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج کا سیکشن.

انسٹا فاریکس نے فاتحین کو دلی مبارکباد پیش کی اور یاد دلایا کہ تازہ سیزن کا آغاز ہوا ہے ، مِس انسٹا ایشیاء 2015۔ موجودہ سیزن کا کل پرائز پُول 45,000 ڈالر ہے۔ سب سے غیرمعمولی اور خوبصورت بین الاقوامی خوبصورتی مقابلے میں حصہ لینے کے لئے جلدی کریں! شاید، آپ کو تعریفی کلمات ، جیتنے والے کا اعزاز اور انعام کی رقم مل جائے!

سابقہ مقابلہ جات کے نتائج
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.