empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

پوک مون گو کیا ہے اور اس کا ننٹنڈو سے کیا ربط ہے

پوک میں ایک مفت ملٹی یوزر لوکیشن بیسڈ آگ مینٹیڈ رییلیٹی گیم ہے جو کہ نییانٹک کی جانب سے آئی او ایس اور انڈرائیڈ کے لئے تیار کی گئی ہے اور اس کا 6 جولائی 2016 میں پیش کیا گیا تھا

موبائل میں جی پی ایس کے ذریعہ کھیلنے والا تلاش کرسکتا ہے کیچ ، بیٹل اور ٹرین ورچوئل کری ایچر جو کہ سکرین پر ظاہر ہوتی ہے جیسا کہ وہ حقیقت کی دنیا میں ہو

پوک مون مخفف ہے پاکٹ مونسٹر کا جو کہ ایک جادوائی مخلوق ہے - پہلی مرتبہ 1996 میں پوک مون ایک ویڈیو سیریز کی صورت میں منظر عام پر ائی تھی اور ماریو کے بعد دُنیا کی معروف ترین ویڈیو گیم فرنچائز بنی تھی سال 1997 میں اس گیم کو ایک ٹیلی ویژن سیریز کے لئے لے لیا گیا جس کے کامیابی کے جھنڈے گاڑے

پوک مون ایک ٹریڈ مارک ہے جو کہ ننٹنڈو کی ملکیت ہے اور یہ ایک دنیا کی بڑی ویڈیو گیم کمپنی ہے


ننٹنڈو کے شئیرز کی تجارت سود مند کیوں ہے ؟

پوک مون اپنے منظر عام پر آنے کے فورا بعد ہی مقبولیت کے آسمانوں کو چھونے لگی ہے اور ایپ سٹور اور گوگل پلے میں اس کے ڈاون لوڈز کی تعدار 500 ملین سے ذیادہ ہوگئی ہے اور اس میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے

سرمایہ کار اس گیم کے منظر عام پر آنے کے اگلے ہی روز یعنی جولائی کی 7 کو شئیرز کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ اور 14 جولائی کو 50 فیصد اضافہ سے راغب ہوئے

ننٹینڈو کے کمپنی میں صرف 32 فیصد شئیرز ہیں کہ جو پوک میں فرنچائز کو مینج کررہی ہے اور نینٹک میں شئیرز معلوم نہیں ہیں ابھی بھی پوک مین گو کی جانب سے حاصل ہونے والی آمدن کا 30 فیصد نے ننٹنڈو مارکیٹ ویلیو کو گیم منظر عام پر انے کے صرف 5 روز میں 9 ملین ڈالرز تک پہنچا دیا تھا

جولائی کی 22 کو ننٹنڈو شئیرز میں دو گناہ سے ذیادہ کا آضافہ دیکھنے میں آیا تحا اور مارکیٹ میں سرمایہ 8۔1 ٹریلین ین {6۔17 ملین ڈالرز} ہوگیا تھا این ٹی ڈی او وائے میں ہونے والی تجارت ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کے ایک تہائی سے ذیادہ رہی تھی**


ننٹنڈو شئیرز میں تجارت کس طرح کی جائے ؟

اب آپ کو سی ایف ڈی برائے ننٹنڈو شئیرز تک بھی رسائی مل گئی ہے {اب انسٹا فاریکس صارفین بھی} تجارت کرسکتے ہیں تجارتی پلیٹ فارم میں اس کا سمبل ہے #NTDOY ***

سی ایف ڈی کنٹریکٹ فار ڈیفرنس جو کہ قیمت اور ایسٹ کے کا فرق ہے یہ کنٹریکٹ سیل کرنے والی اور خریدنے والے کے درمیان طے پاتا ہے جس میں انسٹا فاریکس ایک بروکر کا کردار ادا کرتا ہے - سی ایف ڈی تجاری شئیرز ، بانڈز ، سٹاک انڈیسسز ، کموڈٹیز اور کرنسیوں میں ہوتی ہے

مثلا اگر آپ ننٹنڈو شئیرز میں 36 ڈالرز کے حساب سے 50 شئیرز خریدتے ہیں تو کل سرمایہ کاری 1800 ڈالرز کی ہوگی - تین دن میں قیمت 41 ڈالر فی شئیرز ہوجاتی ہے اور آپ سیل کرتے ہیں تو آپ کو 2050 کا سرمایہ بمشول 250 ڈالر نفع کے ملے گا جس میں سے روول اوور کی معمولی کمیشن چارج کی جائے گی

ننٹینڈو شئیرز میں تجارت کے لئے تجارتی اکاونٹ اوپن کریں انسٹا فاریکس کے ساتھ اور ڈاون لوڈ کریں تجارتی پلیٹ فارم.


* اگر اپ کے مزید سوالات ہیں تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں کسٹمر سپورٹ سروس اس تمام کے علاوہ آپ جان سکتے ہیں ذیادہ پوچھے جانے والے سوالاتایف اے کیو سیکشن

** ایسے بڑے اضافے عموما پراجیکٹ کے معروف ہونے کے ابتدائی دنوں میں نوٹ کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ ایسٹ کی قیمت میں اضافہ کا انحصارف اندرونی اور بیرونی عناصر پر ہے

*** #NTDOY ایک ایسٹ ہے جو کہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے لئے دستیاب ہے اور دستیاب ایسٹ کی مکمل فہرست دیکھ سکتے ہیں یہاں.


آرٹیکلز کی فہرست کی جانب واپسی
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.