فاریکس چارٹ ماڈرن تاجروں کا ایک نیاء انسٹرومنٹ ہے جس کی وجہ ٹیکنیکل تجزیات کو سمجھنے میں مزید آسانی ہوتی ہے - آگر آپ فاریکس چارٹ استعمال کرتے ہیں تو آپ فاریکس مارکیٹ کے حوالے بنیادی اور ضروری معلومات آسانی سے حاصل کرسکتے ،ہیں جو کہ آپ کو مارکیٹ کے تازہ رجحانات کے حوالے سے آگہی فراہم کرتی ہیں - فاریکس چارٹ میں قیمتیں تمام کرنسی پئیرز ، کیموڈٹیز پرائمری پراڈکٹس ، انرجی ریسورسز اور کمپوزٹ انڈیسیز کے حوالے سے تازہ ترین بنیادوں پر ملتی ہیں