empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

ہمیں آپ کو کچھ اچھی خبریں بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ انسٹا فاریکس موبائل ایپ اور بھی بہتر ہو گئی ہے۔ ہم نے ایک عالمی اپڈیٹ پیک جاری کیا ہے۔

نئے ورژن 2.0.5 اور 2.0.6 میں، ہم نے اپنے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کی پوری کوشش کی۔ ہم نے نقائص دور کیے ہیں اور کئی نئی خصوصیات شامل کیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ایپلیکشن میں کیا بہتری آئی ہے۔

آئیے اُن سے شروع کرتے ہیں کہ جو درست کئے گئے ہیں۔ اب آپ بغیر کسی پریشانی کے چارٹ پر حسب ضرورت انڈیکیٹرز محفوظ کر سکتے ہیں۔ ہم نے ایک غلطی کو بھی ٹھیک کیا جس کی وجہ سے تجارت میں ترمیم کرتے وقت ٹی پی / ایس ایل کو صفر پر دوبارہ ترتیب دینا ناممکن ہو گیا تھا۔ اس کے علاوہ، ہم نے کچھ اکاؤنٹس پر غلط انسٹرومنٹ گروپنگ کے مسئلے کو بھی حل کر دیا ہے۔

جہاں تک نئے فیچرز کا تعلق ہے ورژن 2.0.5 میں نئے تجارتی انسٹرومنٹس شامل کئے گئے ہیں - آپ اُفقی نظارہ کا انداز بھی استعمال کرسکتے ہیں - میزانیہ کا ویجٹ بہتر کیا گیا ہے - ویجٹ نفع کی رقم دیکھاتا ہے - اگر ضروری ہو تو آپ میزانیہ کو مخفی رکھتے ہوئے معلومات کا انتخاب کرسکتے ہیں

ہم نے تازہ ترین ورژن میں اس کی کارگردگی اور معلومات پر عمل درآمد کو تیز تر کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایپلی کیشن کے ظاہر اور اس کے مواد میں نئی زبانیں بھی شامل کی ہیں- ورژن 2.0.6 میں ایک لمبے عرصہ سے انتظار کیا جائے والا ڈارک تھیم شامل ہے جو کہ شام اور رات کے اوقات میں آرام دے تجارت مہیاء کرتا ہے

ہماری نئی انسٹا فاریکس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی تجارت سے لطف اندوز ہوں

ڈاؤن لوڈ کریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.