مقابلہ برائے خوش نصیب تاجر کے اصول و ضوابط
1. عمومی شرائط
-
- 1.1. The name of the contest is Lucky Trader (hereinafter - "Contest").
- 1.2. The Contest is held by InstaFintech Group (hereinafter - "Organizer").
- 1.3. The Contest is held within two weeks from 00:00 Monday to 23:59:59(terminal time) Friday.
- 1.4. You can register for the next step during the current contest step. Registration finishes 1 (one) hour before the contest starts.
- 1.5. The prize pool of each Contest step amounts to USD 3000 distributed among the winners in the following way:
2. شرکاء
-
- 2.1. اٹھاراں سال سے ذائد عمر کے افراد ہی اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
- 2.2. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی .
- 2.3. ہرمقابلے کے الگ سے ڈیمو اکا ؤنٹ بنوانا ہو گا
- 2.4. تمام ضروری معلومات مہیا کرنے ہو نگی۔
- 2.5.اگر ایک سے ذیادہ اکاؤنٹ یا کو ئی غیر قانونی طریقہ استعمال کیا گیا تو وہ اکاؤنٹ نا اہل قرار دیا جا ئے گا۔
- 2.6. مقابلے کی منتظمین یہ اختیار رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اکاؤنٹ کو کسی بھی اس مقابلہ کے لئے نا اہل قرار دے دیں۔اور یہ وجہ بتانے کے پابند ہو نگے۔اور اس کے کئی ایک وجوہا ت ہو سکتی ہیں۔.
- 2.7. اندراج کے وقت اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ ہم تمام شرائط پر عمل کریں گے۔
- 2.8. شرکاء کے قریبی رشتہ دار اس مقابلے میں شرکت کے لئے نا اہل ہیں۔اگر دوافراد کی رجیسٹریشن معلومات ایک سی پا ئی جا تی ہیں تو اس بنا پر کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ اس کو منسوح کر دے
3. تجارتی شرائط
-
- 3.1.
اندراج کے بعد شرکاء ڈیمو اکاؤنٹ کے مالک بن جاتے ہیں
- 3.2. ابتدائی جمع کردہ رقم 300000 ڈالر ہے کہ جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔
- 3.3. 1:500 کی لیوریج
- 3.4.کو ئی بھی ایسا آڈر جو کہ مارکیٹ حجم سے کم ہو منسوح جا نا جائے گا۔
- 3.5.ایکسپرٹ ایڈوائزر یا کو ئی بھی تجارتی حکمت عملی بغیر کسی بندش کے استعمال کیا جا سکتا ہے
- 3.6. کسی بھی قسم کا سودا جو کہ تجارتی ٹرمینل میں مو جو د ہو گا استعمال کیا جا سکتا ہے سوائے سونے کے۔
- 3.7. کم از کم حجم 0.01 اور ذیادہ سے ذیادہ 10لاٹ ہے ایک مرحلہ کم از کم 0.01 لاٹ ہے
- 3.8.شرکاء اپنا تجارتی اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
- 3.9. کم از ڈیلز کی بشمول رکے ہو ئے آڈرز کی تعداد 10 ہے
- 3.10. سٹیپ آوٹ لیول 10% ہے۔
- 3.11. باقی شرائط وہی ہیں جو کہ لائیو تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ہو تی ہیں۔
4. نتائج کی اشاعت
-
- 4.1. شرکاء کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز کی تعداد کمپنی کی ویب سائٹ پر مو جو د ہو گی تاکہ اس تک رسائی حاصل ہو سکے مقابلہ کے دوران۔
- 4.2. کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ کسٹمر کی سٹیٹ منٹ مقابلہ کے بعد شائع کرئے
- 4.3. فاتحین کی علاقائی معلومات بھی شائع کی جاسکتیں ہے۔
- 4.4.نتائج کا اعلان مقابلے کی اختتام کے 14 دن کے اندر کیا جا ئے گا
5.جینے والے کے لئے شرائط
-
- 5.1.ایک مرحلے کے اختتام پر تمام ڈیلز موجو دہ قیمت پر خود بخود بند ہو جائنگی
- 5.2.اگر ایک سے ذائد لو گ ایک جتنی رقم والے پائے جاتے ہیں تو فاتح کا فیصلہ کمپنی کر ے گی۔
- 5.3. فاتح کو اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ اس کا نا م شائع کیا جا ئے
- 5.4. فاتحین کے چناؤ کے لئے منتظمین ایک درجہ بندی کا نظام اپنائیں گے جو کہ اس بات پر منحصر ہو گا کہ نفع اور نقصان کی شرح کیا رہی ۔اور اس کے دوران لاٹ کی تعداد کو جمع کیا جا ئے گا۔اس کے لئے درج ذیل کلیہ استعمال کیا جا ئے گا ۔ ((10*0.1) = 1), اور دوسرا یہ کہ 10 ((10*1) = 10)۔
- 5.5. اگر ایک دفعہ انعام نکل آتا تو دوسری دفعہ اس کو نہیں ملے گا بلکہ اس سے اگلے امیدوار کو دیا جا ئے گا
- 5.6. The Company reserves the right to decline to credit the prize money if the Participant accumulates the prizes on one or several accounts.
6. انعام کی وصولی
-
- 6.1. The winners should open and verify their live trading accounts within 30 days after the contest results are published.
- 6.2. The prize funds will be credited to a verified live trading account opened by the winner.
- 6.3. The winner acknowledges liability for any activity on the account opened by the Contest and Campaign Administration or by the winner himself lying within the scope of the agreements and regulations of InstaFintech Group.
- 6.4. The prize cannot be withdrawn, however, any profit made over the prize amount can be withdrawn without any restrictions.
- 6.5. The Organizer reserves the right to declare any already given prize invalid and subject to cancellation upon direct or indirect evidence of attempted fraudulent operations with the prize funds.
- 6.6. A trading account is charged off automatically at filing a withdrawal application. When considering the application, specialists make sure that the balance and free margin comply with the amount of funds available for withdrawal. In case of incompliance the sum specified in the withdrawal application is credited back to the account.
- 6.7. The Winner agrees that after any withdrawal is made the prize is being cancelled in full amount.
7. زبان
-
- 7.1. موجود قوانین کی زبان انگریزی ہے.
- 7.2. شرکاء کی سہولت کے لئے، منتظمین انگریزی کے علاوہ دوسری زبان میں قوانین فراہم کر سکتے ہیں. قواعد کا ترجمہ شدہ ورژن ایک خالص معلوماتی کردار کا حامل ہے.
- 7.3. ترجمہ شدہ ورژن اور انگریزی میں قواعد کی مختلف قرائت کی صورت میں، انگریزی میں قوانین کو ترجیحی معیاری حوالہ کے طور پر تصور کیا جاتا ہے.