ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
اول : عمومی شرائط
1.ایف ایکس 1 ریلی کے نام سے ہونے کا مقابلہ اب سے مقابلہ کہلائے گا
2. The Contest is held by InstaFintech Group (hereinafter "Organizer").
3. یہ مقابلہ چوبیس گھنٹوں کے لئے جمعہ 00:00 سے جمعہ 23:59 کے درمیان منعقد ہوگا
4. اس مقابلہ کے ہر مرحلہ کی انعامی رقم 1500 امریکی ڈالرز ہے جو فاتحین میں کلیہ کے مطابق تقسیم ہوگی
- 1 place - USD 500;
- 2 place - USD 400;
- 3 place - USD 300;
- 4 place - USD 200;
- 5 place - USD 100.
These funds are unwithdrawable, yet profit made with them is allowed for withdrawal without any restrictions.
5. آپ اگلے ہفتہ وار مقابلہ کے لئے اس ہفتہ / جاری ہفتہ میں اندارج کرواسکتے ہیں کہ جس کا وقت مقابلہ کے انعقاد سے ایک گھنٹہ پہلے تک ہوگا
دوئم : شرکت کرنے والے
1.انسٹا فاریکس کا ہر اکاونٹ ہولڈر اس مقابلہ میں اندراج کرواسکتا ہے جو کہ ہر ہفتہ ہوگا
2. اس مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے شریک ہونے والے کی عمر کا 18 سال سے ذائد ہونا لازم ہے
3. جو کوئی بھی اس میں شرکت کرنا چاھے اس کو کمپنی کی ویب سائٹ پر انداراج کروانا ہوگا
4. شرکت کرنے کے لئے ہر مقابلہ کے لئے نئے ڈیمو اکاونٹ کا کھلوانا ضروری ہے
5. شرکت کرنے والا اس بات کا اقرار کرے گا کہ وہ اندراج کے لئے درست معلومات فراہم کررہا ہے اور اس کا مکمل نام تصدیق دستاویز اور ای میل ایڈریس میں ہونا ضروری ہے
6. اگر ایک ہی آئی پی ایڈریس سے دو اکاونٹ کا سراغ ملتا ہے تو متنظم اس کو منسوح کردے گا- اس مقابلہ کے لئے ہم پر زور اپیل کرتے ہیں کہ جی پی آر ایس اور 3 جی موڈیم سے اجتناب کیا جائے
7. منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ مقابلہ کے دوران کسی کا بھی اندراج بغیر کوئی وجہ بتائے منسوح کردے یا مقابلہ کے بعد وجہ بتاتے ہوئے منسوح کرسکتا ہے- اس کی بڑی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ بڑی تعداد میں تقریبا ایک ہی وقت میں مختلف تجارتی اکاونٹس سے ایک ہی کرنسی پئیر نے متضاڈ آڈرز لگائے گئے ہوں یا پھر یقینی نفع کے حصول کے لئے کوٹس فلو میں غلطی کا استعمال کیا گیا ہو
8. شرکت کرنے والے کا تمام شرائط و ضوابط سے متفق ہونا ضروری ہے
9. قریبی رشتہ داروں کا اس مقابلہ میں انداراج کروانا ممنوع ہے - اگر دو مختلف افراد کی مہیاء کی جانے معلومات ایک دوسرے سے ملتی ہوئی پائی گئیں تو کمپنی اس بنیاد پر معطلی کا فیصلہ کرسکتی ہےسوئم : تجارتی شرائط
1. اندراج کا وقت گزرے کے بعد ڈیمو اکاونٹ حاصل کرنا
2. ابتدائی ڈیپازٹ ہر صارف کے لئے 40000 امریکی ڈآلرز ہے جس میں تبدیلی نہیں ہوگی
3. لیوریج 1:500 ہوگی
4. وہ تمام آڈرز جو کہ مارکیٹ کی قیمت سے ہٹ کر ہوں گے منسوح تصور ہوں گے- اگر انتظامیہ یہ خیال کرتی ہے کہ نان مارکیٹ کوٹس کا استعمال کیا گیا ہے تو وہ اکاونٹ منسوح کرنے کا اختیار رکھتی ہے
5. شرکت کرنے والا کسی بھی ماہر کی رائے اور کوئی بھی تجارتی حکمت عملی اختیار کرسکتا ہے
6. اہم کرنسی پئیرز اور فاریکس کراسس ہی اس مقابلہ کے لئے دستیاب ہیں
7. کم از کم تجارت کا حجم 01۔0 لاٹ ہے اور ذیادہ سے ذیادہ 10 لاٹس ہیں .
8. شرکت کرنے والا سپورٹ سروس میں رابطہ کرتے ہوئے اکاونٹ کو سواپ فری کرواسکتا ہے
9. اوپن ٹریڈز بشمول پینڈنگ ٹریڈ کی تعداد سات ہوسکتی ہے
10. سٹاپ آوٹ لیول 10 فیصد کا ہے
11.باقی تجارتی شرائط وہی ہیں جو کہ باقی ماندہ انسٹا فاریکس مقابلہ جات کی ہیں
چہارم : نتائج کی اشاعت
1. شرکت کرنے والے / والی کے اکاونٹ کا بیلنس منتظم کی ویب سائٹ پر مقابلہ کے دوران ظاہر ہورہا ہوگا
2. منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ وہ نتائج کا اعلان مقابلہ ختم ہونے کے بعد کرے
3. شرکت کرنے والے کی ڈاک کی معلومات ظاہر کی جاسکتی ہیں .
4. مقابلہ کے نتائج کا اعلان انعقاد کے 14 دن کے اندر اندر کیا جائے گا جس کے لئے تمام ضروری جانچ پٹرتال کی جائے گی
فاتح کا انتحاب
1.تمام ٹریڈز اختتامی ریٹ پر مقابلہ کے اختتام کے دس منٹوں کے اندر اندر بند ہوجائیں گی - شرکت کرنے والے کو اس بات کا ادراک ہونا چاھیے کہ اختتامی قیمت کئی منٹوں کے وقفہ کی وجہ مختلف ہوسکتی ہے - فاتح کا تعین کرتے ہوئے سواپ کو بھی نظر میں رکھا جائے گا
2. مقابلہ ختم کے ہونے کے بعد وہ کہ جس کا سب سے ذیادہ ڈیپازٹ ہوگا فاتح تصور ہوگا
3. اگر دو افراد کا ایک جیسا ڈیپازٹ ہوتا ہے تو ان کی درجہ بندی کا فیصلہ منتظم کریں گے
4. شرکاء کو اس بات سے متفق ہونا ہوگا کہ ان کا مکمل نام شائع ہوگا
5. ایک فرد ایک ماہ میں دو انعام لینے کے لئے اہل نہ ہوگا اگر ایساء ہوتا ہے تو اس کا اکاونٹ مقابلہ سے نکال دیا جائے گا اور اس کے بعد آنے والا سے انعامات کا سلسلہ شروع ہوگا
6. انعام کے حصول کے لئے درج ذیل شرائط مکمل کرنا ہوں گی کم از کم 5 فیصد جو کہ کل نفع کا ہوگا جی بی پی / یو ایس ڈی کے نتائج سے لیا جائے گا اور اسی طرح 5 فیصد جی بی پی / جے پی وائے کے نفع سے لیا جائے گا.
7. منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ وہ بغیر کوئی وجہ بتائے کوئی بھی درخواست منسوح یا رد کردے جو کہ مقابلہ کے دوران اور اس کے بعد بھی ہوسکتا ہے جس کی وجہ .
ششم : انعام کا حصول
1.فاتح کو نتائج کے اعلان کے 30 دن کے اندر اندر نہ صرف یہ کہ اپنا تجارتی اکاونٹ کھولنا ہے بلکہ اس کی تصدیق بھی کروانا ہے
2. انعام فاتح کی جانب سے صرف تصدیق شدہ اکاونٹ میں ہی جمع ہوگا.
3. The winner acknowledges liability for any activity on the account opened by the Contest and Campaign Administration or by the winner himself lying within the scope of the agreements and regulations of InstaFintech Group.
4. انعامی رقم نکوائی نہیں جاسکتی لیکن اس پر حاصل ہونے والا نفع بغیر کسی شرط بہرحال نکوایا جاسکتا ہے
5. منتظم یہ حق رکھتا ہے کہ وہ پہلے سے دیا جانے والا کوئی بھی انعام کالعدم قرار دے دے یا منسوح کرے کہ اگر وہ کسی بھی قسم کی کوئی بے ضابطگی پاتا ہے .
6.تجارتی اکاونٹ کے رقم کے نکوالنے کی درخواست دینے پر ایک خود کار طریقہ سے خالی ہوجائے گا تاکہ اس بات کی تصدیق کی جاسکے کہ نکوائی جانے والی درست طور پر نکلوائی جاسکتی ہے یا نہیں - بصورت دیگر رقم واپس اکاونٹ میں جمع ہوجائے گی
ہفتم : زبان
1. موجودہ قواعد کی زبان انگریزی ہے
2. شرکاء کی سہولت کے لئے منتظم اس کی دوسری زبانوں میں فراہمی کا بھی اہتمام کرسکتا ہے جس کا مقصد محض معلومات کی فراہمی ہوگا
3. اگر ترجمہ کی گئی زبان اور انگریزی زبان میں کوئی اختلاف پایا جاتا ہے تو حتمی فیصلہ انگریزی تحریر کے مطابق ہی ہوگا