ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
مقابلہ برائے اصل سکلیپنگ کے اصول و ضوابط
I. عمومی شرائط
1. مقابلہ کا عنوان مقابلہ برائے اصل سکلیپنگ (آج کے بعد مقابلہ) 2. The Contest is organized by InstaFintech Group (hereinafter - Organizer). 3. یہ مقابلہ مہینہ میں دو دفعہ منعقد کیا جا ئے گا ۔پیر 00:00 سے 23:59:59 جمعہ ٹرمینل کے وقت کے مطابق 4. اگلے مقابلے کے لئے رجیسٹریشن اسی مقابلہ کے دوران عمل میں آئے گی۔ 5. ایک انعامی مقابلے کی کل رقم 6000 $ ہے جو کہ ذیل میں دیئے گئے طریقے کے مطابق تقسیم ہو گی۔
- 1500 USD-دوسرا انعام ;
- 1000 USD-تیسرا انعام ;
- 500 USD-چوتھا انعام;
- 400 USD-پانچواں انعام ;
- 300 USD-چھٹا انعام ;
- 200 USD-ساتواں انعام ;
- 100 USD-آٹھواں انعام ;
II. شرکاء
1. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی 2. ہر ایک شریک کو ویب سائٹ پر رجیسٹریشن کروانا ہو گی 3. رمقابلے کے الگ سے ڈیمو اکا ؤنٹ بنوانا ہو گا 4. تمام ضروری معلومات مہیا کرنے ہو نگی۔ 5. اگر ایک سے ذیادہ اکاؤنٹ یا کو ئی غیر قانونی طریقہ استعمال کیا گیا تو وہ اکاؤنٹ نا اہل قرار دیا جا ئے گا۔ 6. مقابلے کی منتظمین یہ اختیار رکھتے ہیں کہ وہ کسی بھی اکاؤنٹ کو کسی بھی اس مقابلہ کے لئے نا اہل قرار دے دیں۔اور یہ وجہ بتانے کے پابند ہو نگے۔اور اس کے کئی ایک وجوہا ت ہو سکتی ہیں۔ 7. اندراج کرواتے ہیں شرکاء اس بات کا اقرا ر کریں گے کہ وہ تمام شرائط و ضوابط کے پا بند ہو نگے 8. شرکاء کے قریبی رشتہ دار اس مقابلے میں شرکت کے لئے نا اہل ہیں۔اگر دوافراد کی رجیسٹریشن معلومات ایک سی پا ئی جا تی ہیں تو اس بنا پر کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ اس کو منسوح کر دے
III. تجارتی شرائط
1. اندراج کے بعد شرکاء ڈیمو اکاؤنٹ کے مالک بن جاتے ہیں 2. ابتدائی جمع کردہ رقم 200000 ڈالر ہے کہ جس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ 3. 1:500 کی لیوریج 4. کو ئی بھی ایسا آڈر جو کہ مارکیٹ حجم سے کم ہو منسوح جا نا جائے گا۔ 5. ایکسپرٹ ایڈوائزر یا کو ئی بھی تجارتی حکمت عملی بغیر کسی بندش کے استعمال کیا جا سکتا ہے 6. کسی بھی قسم کا سودا جو کہ تجارتی ٹرمینل میں مو جو د ہو گا استعمال کیا جا سکتا ہے سوائے سونے کے۔ 7. Mکم از کم حجم 0.01 اور ذیادہ سے ذیادہ 10لاٹ ہے ایک مرحلہ کم از کم 0.01 لاٹ ہے 8. شرکاء اپنا تجارتی اکاؤنٹ سواپ فری میں تبدیل کیا جا سکتا ہے 9. ذیادہ سے ذیاد ہ از ڈیلز کی بشمول رکے ہو ئے آڈرز کی تعداد 5 ہے 10. سٹیپ آوٹ لیول 10% ہے۔ 11. باقی شرائط وہی ہیں جو کہ لائیو تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ہو تی ہیں۔
IV. نتائج کی اشاعت
1. شرکاء کے اکاؤنٹ میں موجود فنڈز کی تعداد کمپنی کی ویب سائٹ پر مو جو د ہو گی تاکہ اس تک رسائی حاصل ہو سکے مقابلہ کے دوران۔ 2. کمپنی اس بات کا اختیار رکھتی ہے کہ کسٹمر کی سٹیٹ منٹ مقابلہ کے بعد شائع کرئے 3. فاتحین کی علاقائی معلومات بھی شائع کی جاسکتیں ہے۔ 4. نتائج کا اعلان مقابلے کی اختتام کے 7 دن کے اندر کیا جا ئے گا
V. جینے والے کے لئے شرائط
1. ایک مرحلے کے اختتام پر تمام ڈیلز موجو دہ قیمت پر خود بخود بند ہو جائنگی 2. The biggest deposits holders will be pronounced as winners. 3. اگر ایک سے ذائد لو گ ایک جتنی رقم والے پائے جاتے ہیں تو فاتح کا فیصلہ کمپنی کر ے گی۔ 4. فاتح کو اس بات کا اقرار کرنا ہو گا کہ اس کا نا م شائع کیا جا ئے 5. In order to obtain a prize, each winner shall fulfill the following requirement: at least 5% of the total profit has to be derived from trading results on GBPUSD and 5% of the total profit from trading results on GBPJPY. 6. اگر ایک دفعہ انعام نکل آتا تو دوسری دفعہ اس کو نہیں ملے گا بلکہ اس سے اگلے امیدوار کو دیا جا ئے گا
VI. انعام کی وصولی
1. The winners should open and verify their live trading accounts within 30 days after the contest results are published. 2. The prize funds will be credited to a verified live trading account opened by the winner. 3. The winner acknowledges liability for any activity on the account opened by the Contest and Campaign Administration or by the winner himself lying within the scope of the agreements and regulations of InstaFintech Group. 4. وہ تمام اکاؤنٹ جو رقم نکلوانے کی درخو است دیں گے ان کے اکاؤنٹ خود بخود مقابلے سے نکل جائے گا۔اور گار یہ درخواست واپس لے لی جا ئے تو اکاؤنٹ دوبارہ فعال ہو جائے گا 5. The Company reserves the right to decline to credit the prize money if the Participant accumulates the prizes on one or several accounts.
VII. Language
1. The language of the present rules is English.
2. For the Participant convenience, the Organizer can provide the rules in a language different from English. The translated version of the rules is of a merely informative character.
3. In case of variant readings of a translated version and the rules in English, the rules in English are considered as a prior reference standard.