ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
کرنسی کے اتار چڑھاؤ پر کیا چیز اثر انداز ہو تی ہے؟
1. معلومات کی رسائی کی امید یا پھر معلومات ۔یہ معلومات کسی بھی ملک کی معاشی صورتحال کو ظاہر کر تا ہے۔جہاں تجارت کی گئی کرنسی قومی ہو شرح سود میں تبدیلی معاشی نظر ثانی اور دوسرے اہم واقعات کرنسیما رکیٹ پر اثر انداز ہو تے ہیں .
کسی واقع سے پہلے یا بعد میں رونما ہو نے والے حالا ت بھی کرنسی ما رکیٹ پر اثر اندازہو سکتے ہیں ۔بعض اوقات اس بات کا تعین مشکل ہو جاتا ہے کہ کو ن کسی چیز کس حد تک اثر انداز ہو گی ۔البتہ کو ئی بہت اہم چیز یقینی طور پر اثر انداز ہو تی ہے۔
کسی بھی ہو نے والے واقعہ کی تاریخ اور وقت کے متعلق پہلے سے پتا چل جانا کسی بھی ملک کے معاشی کیلنڈر میں کسی بھی خبر کا پہلے سے بتا دیا جا تا ہے۔اس سے پہلے کے وہ چیز رونما ہو اس کے متعلق قیا س آرائیاں پہلے شروع ہو جاتی ہیں کو یہ کس حد تک اثر انداز ہو گا ۔ایکسینج ریٹ مختلف سمت میں جانا شروع ہو جاتا ہے۔
2. فنڈ مثلا سرمایہ کا ری ریٹائرمنٹ اور انشورنش بھی کرنسی کے اتار چڑچاؤ پر اثر انداز ہو نے والے بڑے عوامل میں سے ایک ہے۔اور اس کا تعلق ہر کر نسی سے ہو تا ہے۔اس میں موجود سرمایہ کم و بیش تقریبا ہر طرح سے اثر انداز ہو تا ہے۔ .
ان کے کچھ اپنے طریقے ہو تے ہیں لہذا مینجر کی جا نب سے شروع کی گئی پو زیشن لانگ شارٹ یا مڈ ٹرم دونوں طرح سے ہو سکتی ہے۔کسی بھی پو زیشن کو اوپن کر نے کے قبل ایک مکمل اور تفصیلی جائزہ لیا جا تا ہے ۔جس میں ہر ان چیز پر غور کیا جا تا ہے جو کہ اثر انداز ہو سکتی ہو ۔البتہ یہ بہر صورت 100% نتائج نہیں دے سکتے۔
3.درآمدی اور بر آمدی کمپنیوں کے سیدھے فاریکس یوزرز ہو تے ہیں جن کے لین دین کی صورت میں کرنسی ریٹ میں فرق آتا ہے۔یہ مزید لین دین کے لئے کرنسی ریٹ کی پیشن گوئی کرتے ہیں ۔
ٹریکنگ کا رجحان بھی درآمد اور بر آمد کر نے والو ں کے لئے اہم خیال کیا جا تا ہے۔لیکن اس کا ذیادہ تر تعلق ہیجنگ سے ہی ہو تا ہے۔فیوچر کے بر عکس ڈیل اوپن کر نے سے نقصان کا اندیشہ اندیشے کم ہو جاتا ہے۔لیکن ان کا مارکیٹ پر اثر کم دورانیے کے لئے ہو تا ہے۔
سیاست دانو ں کے بیانا ت بھی کرنسی کے اتار چڑھاؤ پر اثر انداز ہو تے ہیں ۔ان کا اثر کسی بھی معاشی سرگرمی سے کم نہیں ہو تا ۔
ذیادہ تران کی تاریخ اور وقت کا انتحاب پہلے سے کیا جا تا ہے لہذا ان کے اثرات کا تعین پہلے ہی ہو سکتا ہے ۔بہر حال کبھی تو ان کا شدید اثر ہو تا ہے اور معا شی حالا ت میں واضح تبدیلی آتی ہے۔ .
جب کرنسی لیول اہم ہو یا دباؤ میں ہو تو اس صورت میں مرکزی بنک کو مداخلت کر نا پڑتی ہے تا کہ کو ئی بیان اثر انداز نہ ہو سکے۔اس کا ما رکیٹ پر گہرا اثر ہو تا ہے اور کچھ ہی لمحات میں ایک واضح تبدیلی نظر آتی ہے۔ .
5. حکومت مرکزی بنک کے ذریعے مارکیٹ پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔کرنسی کا مرکزی بنک کے بغیر تبادلہ کسی بھی کرنسی کو فری فلوٹنگ کر دیتا ہے۔
وہ ممالک کو انڈسٹری کی بڑھوتری پر یقین رکھتے ہیں ان کا ایکسینج ریٹ قابو میں رہتا ہے۔وہ اس کو بلواسطہ یا بلا واسطہ قابو میں رکھتے ہیں ۔بعض اوقات مختلف ممالک کے مرکزی بنک مشترکہ طور پر کرنسی ما رکیٹ میں مداخلت کر تے ہیں ۔