کرنسی پیئر جی بی پی \یو ایس ڈی
ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
کرنسی پیئر جی بی پی \یو ایس ڈی
اس آرٹیکل میں ہم ایک اہم کرنسی پیئرجی بی پی \یو ایس ڈی کے بارے میں بات کریں گے کہ ایک برطانوی پاونڈ کو خریدنے کے لئے کتنی رقم درکار ہو تی ہے۔
ایک پیئر سب سے ذیادہ تجارت ہو نے والا پیئر شمار کیا جا تاہے خصوصا برطانیہ میں کیو نکہ یہ ہر مکتبہ فکر کے لئے اہمیت رکھتاہے اور روزانہ کی تجارت میں اس کا حجم 12%کے قریب ہو تاہے۔اس کا شمار دنیا کے بہترین تجارتی پیئر میں شمار ہو تاہے جس میں سے نفع کا امکان ذیادہ ہو تاہے۔اس میں لین دین پر سکو ن انداز میں ہو تاہے۔
اس میں روز مرہ کا لین دین 130پو ائنٹ کے قریب ہو تاہے۔اس کا کم از کم حجم صرف ایشیاء کی مارکیٹ میں ظاہر ہو تاہے جو کہ 30 پو ائنٹ کے قریب ہے۔جس کی بنیاد پر نئے أنے والے تاجروں کو اس میں تجارت تجویز نہیں کی جاتی۔
بہت سے تاجر یورو۔ڈالر کو ترجیح دیتے ہیں اور بر طانوی پاونڈ بھی اسی سمت میں جاتا دیکھائی دیتا ہے۔جیسے کہ یورو۔ڈالر لیکن ہمیشہ نہیں ہو تا
پاونڈ۔ڈالر کی تجارت یورو ۔ ڈالر سے بہت مختلف ہوتی ہے خصوصا تب جب کہ کیبل کی خبریں نشر ہو تی ہیں۔مثلا جب برطانوی حکومت جب مرکزی بنک کے ذریعے شرح سود میں تبدیلی لاتی ہے۔بہت سے تاجر اس کو سواپ تجارت کے لئے استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ پاونڈ اور ڈالر کے انٹرسٹ ریٹ میں واضح فرق ہے۔