ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
انسٹا فاریکس اپنے تمام صارفین کو ایک بے مثل سہولت پیش کرتا ہے کہ وہ انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ سے ذریعہ ڈیمو اکاونٹ پر ٹریڈ آپشن کرسکتے ہیں آپ کو ڈیمو اکاونٹ میں کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ ان نہیں ہونا پڑے گا آپ اسی صفحہ پر ابھی ڈیمو اکاونٹ کھول سکتے ہیں یا پہلے سے کھولا گیا اکاونٹ بھی آپشن ٹریڈ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں آپشن ٹریڈنگ میں ابھی تجربہ کریں
|
|
آپشن ٹریڈنگ میں شامل ہیں ٹریڈنگ کنٹریکٹس پہلے سے متعین ایک اچھا نفع دے سکتی ہے آپ کے متوقع نفع کا تعین اس طرح ہوتا کہ آپ کی آپشن ویلیو کو 8۔1 سے ضرب دی جاتی ہے جواپ میں اپ کو آپ کی کل رقم بمعہ نفع بتائی جاتی ہے اگر نفع نہیں اتا تو آپ کو آپشن کاسٹ ادا کرنا ہوتی ہے حتی کی قیمت کا قدرے اوپر جانا بھی آپ کو نفع دیتا ہے
آپشن تجارت کا طریقہ یہ ہے کہ صارف تجارتی انسٹرومنٹ منتحب کرتا ہے {فاریکس ۔ میٹل یا سی ایف ڈیز} جس کے بعد مارکیٹ کی صورتحال کا اندازہ کرتا ہے اور ایکٹیوشن پرائس {آپشن کی ویلیو} کے تناسب سےیہ اندازہ کرتا ہے کہ قیمت اوپر جائے گی یا نیچے
انسٹا فاریکس سے بائنری آپش کا مطلب
انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر ڈیمو اکاونٹ کے صارف کے پاس لائیو اکاونٹ کے صارف کی سی تمام سہولیات دستیاب ہوتی ہیں
نفع کی صورت میں انسٹا فاریکس کلائنٹ آپشن کاسٹ کا 80 فیصد تک نفع حاصل کریں گے
کمپنی کی ویب سائٹ پر ڈیمو اکاونٹ کے ذریعہ آُپ با آسانی آپشن تجارت کرسکتے ہیں آب آپ نہ صرف یہ کہ کلائنٹ کیبنٹ بلکہ بروکر کی ویب سائٹ سے بھی بائنری آپشن میں خرید کرسکتے ہیں
انسٹا فاریکس کے ہر صارف کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہوئے انٹرا ڈے اور ایکسپائِری آپشن میں تجارت کرسکے - 72 تجارتی انسٹرومنٹس میں 21 کرنسی پئیر ، سونا ، چاندی اور سی ایف ڈی پر 49 شئیرز شامل ہیں