empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

ایکسپائری بائنری آپشنز کے فوائد درج ذیل ہیں

  • تجارتی انسڑومنٹس کی وسیع رینج یعنی 72 انسٹرومنٹس جیساء کہ کرنسی پئیر ، میٹلز اور سی ایف ڈیز;
  • پرافٹ کا بہترین تناسب سے مارجن 1.8;
  • یہ کہ 5 منٹس انکریمنٹ ایم 5 ٹائم فریم;
  • ذیادہ سے ذیادہ 4 ہفتوں تک کا دورانیہ;
  • خرید کے بعد 2 ہفتوں تک کی آپشنز ایکٹیویشن کی سہولت;
  • یہ موقع کہ آپشن کے ایکٹیو ہونے سے ایک منٹ قبل اس کی خرید ہوسکے;
  • آپشن کی ایکٹیویشن کے 3 منٹ قبل تک اس کے منسوح کرنے کی سہولت اس صورت میں اس کی قدر میں 10 فیصد کی کٹوتی ہوگی;
  • ایک دن میں لاتعداد آپشنز کی خرید

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ ایکٹویشن اور کلوزنگ قیمت کینڈل سٹک کے اوپن ہونے پر نوٹ کی جاتی ہیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایکسپائری بائنری آپشن کی خرید کے لئے
اول : 2 ہفتوں کی مدت تک آپشن کے ایکٹیو کرنے کے لئے کسی بھی دورانیہ کا انتحاب کریں اور خرید کے بعد کلوز کے لئے چار ہفتوں تک کے دوران کی مدت کا انتحاب کرسکتے ہیں
دوئم : منتحب کرنسی انسٹرومنٹ پر پرائس موو کی پیشن گوئی کریں
سوئم : درکار ویلیو کے ساتھ پُٹ اور کال آپشن کی خرید کریں

اطمینان سے کام کریں - انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس آپشنز کا انتحاب کریں




انسٹا فاریکس کے ہر صارف کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ کلائنٹ کیبنٹ میں جاتے ہوئے انٹرا ڈے اور ایکسپائِری آپشن میں تجارت کرسکے - 72 تجارتی انسٹرومنٹس میں 21 کرنسی پئیر ، سونا ، چاندی اور سی ایف ڈی پر 49 شئیرز شامل ہیں

یہ بھی دیکھیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.