ایک مستند اور ماہر تاجر بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ آپ ان اہم مراحل سے گزرتے ہوئیفاریکس کے بارے معلومات اور ہنر حاصل کرسکیں۔
بطور ایک نئے یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ کانقصان ہوگا ۔یہ حقییقت مد نظر رہے کے آپ کسی بھی والیم یا کسی بھی رقم سے اپنی ابتدائی تجارت کر سکتے ہیں۔جس کے بدولت نقصان کا اندیشہ کم از کم ہو گا۔تجربے کے ساتھ ساتھ آپ اپنی تجارت بڑھا سکتے ہیں جہاں نقصان کا احتمال بڑھتا ہے وہاں نفع کے امکانات بھی ذیادہ ہوتے ہیں۔
ڈیمو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ |
لائیو اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ. |
پیشہ ورانہ کام۔ |
ضروری متعلقہ معلومات تاجر اس قابل ہو جاتا ہے کے اپنے طور پر امور انجام دے سکے۔چاھے وہ اپنے طریقہ سے کسی کے طریقہ پر تجارتی امور انجام دے۔ایک ماہر تاجر تجارت کے دوران اپنی مخصوص حکمت عملی کو اپناتا ہے اور اپنے امور انجام دیتاہے۔
اب تمام نئے آنے والے تاجر اس قانل ہیں لیکن انسٹا فاریکس کمپنی اس نات کے گارنتٹی دیتی ہے کہ اس کے ٹیم اپنے کلائنٹ کی ہر ممکن مدد کے ہر لمحہ تیار ہیں۔
ہم آپ کو یہ تجویز کرتے ہیں کہ ذیل میں سے کو ئی ایک آپشن ضرور اختیار کریں۔
لائیو اکائنٹ کھلوائیں اور 30% بونس حاصل کریں۔
کو ئی بھی سوال ہو تو ضرور پو چھیں