empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

:مینجنگ ٹریڈرز کے لئے مواقع

  • ایک اکاونٹ میں تمام سرکاری کی تنظیم یا استعمال
  • سرمایہ کاری کی رقم کی کوئی ذیادہ سے ذیادہ حد نہیں ہے سرمایہ کار لگا سکتا ہے کہ ایک ڈالر سے ہزاروں ڈالرز تک جس سے مطابق ان کا حصہ بنے گا
  • آسان اور تیز رفتار اندراج
  • مانیٹرنگ برائے اکاونٹ جو کہ اندراج کے بعد ہوتی ہے
  • سرمایہ کاروں کی جانب سے آن لائن درخواست
  • سرمایہ کاری کی درخواست کے حوالے بذریعہ ای میل اور ایس ایم ایس اطلاع
  • سرمایہ کاری کی درخواست کا رد کیا جانا : تاجر صرف انہی درخواستوں کو قبول کرسکتا ہے کہ جن میں وہ دلچسپی رکھتا ہو
  • تاجر کے نفع کے حصہ کا خود کار طریقہ سے تعین
  • سرمایہ کاری کی واپسی کے درخواست پر عمل داری سے تاجر کے حصہ کے نفع کی خود کار ادائیگی
  • تاجر کے صوابدید پر سرمایہ کاری کی واپسی : تاجر اپنے صوابدید پر اپنے نفع میں سے حصہ لے سکتا ہے
  • نفع کا حصہ کا حصول تاجر کا صوابدید : ایک مرتبہ جب تاجر تاجر کے اکاونٹ میں رقم جمع کرواتا ہے تو تاجر اپنا سرمایہ نکلوا سکتا ہے جو کہ فری مارجن میں سے ہوگا
  • اکاونٹ کی مانیٹرنگ اور انٹرنٹ پر پراجیکٹ کی تشہیر کا موقع

مینجگ ٹریڈر کس طرح بنا جائے ؟

کوئی بھی انسٹا فاریکس کا صارف جو کہ لائیو تجارتی اکاونٹ رکھتا ہو وہ بن سکتا ہے مینجنگ ٹریڈر برائے انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم اگر آپ کا انسٹا فاریکس کمپنی میں پہلے سے تجارتی اکاونٹ ہے تو پی ایم ایم سسٹم میں اندراج کے لئے کلائنٹ کیبنٹ میں لاگ ان کرتے ہوئے بائیں مینیو سے پی اے ایم ایم سسٹم کے لنک پر کلک کریں اپنے پراجیکٹ کا نام درج کریں ، وہ رابطہ معلومات جو کہ سرمایہ کاروں کے لئے دستیاب ہوں گی ، پی ایم ایم سسٹم میں پراجیکٹ کی سیٹنگ کریں اور اپنے اندراج کا عمل مکمل کریں

اندراج کے فوری بعد آپ کا اکاونٹ پی اے ایم ایم سسٹم کا حصہ بن جائے گا اور کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر کلائنٹ کیبنٹ میں ممکنہ سرمایہ کاروں کے لئے مانیٹرنگ کے لئے دستیاب ہوگا اور پارٹنرز کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوگا

آپ اندراج کے چند گھنٹوں کے بعد سرمایہ کاری کی درخواست قبول کرنا شروع کردیں گے جن کو آپ قبول یا رد کرسکتے ہیں سرمایہ کاری کی درخواستوں کی فہرست پی اے ایم ایم کیبنٹ کے سیکشن مائی انویسٹمنٹ میں موجود ہوتی ہے

انسٹا فاریکس کمپنی کے پی اے ایم ایم سسٹم میں بطور مینجنگ ٹریڈر شامل ہونے لئے تفصیلی معلومات کے حصول کے لئے وزٹ کریں پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج کے صفحے کا


تاجر کی کمیشن

پی اے ایم ایم سسٹم کا ایک اہم حصہ انویسٹر کی رقم پر تجارت کے عوض بننے والی کمیشن ہے اگر سرمایہ کاری سے نفع ملا ہو تو تاجر پراجیکٹ میں سیٹ کئے گئے اپنے حصہ کے مطابق رقم وصول کرے گا جو کہ تاجر کے اکاونٹ میں تب شامل ہوگا کہ جب سرمایہ کاری کی واپسی کی درخواست پر عمل ہوجائے گا

پی اے ایم ایم تاجر کا اکاونٹ کس طرح کام کرتا ؟

پی اے ایم ایم سسٹم میں اندراج اور اکاونٹ کو ری چارج کرنے کے بعد تاجر تجارت کرتا اور مثبت نتائج دیتا ہے - پی اے ایم ایم تاجر ممکنہ سرمایہ کاروں کو راغب کرتا ہے جو کہ اس کے ساتھ سرمایہ کاری کرتے ہیں پی اے ایم ایم تاجر کو سرمایہ کاری کی درخواستیں ملتی ہیں جن کو وہ قبول کرتا ہے کہ مناسب ربط کا انتظار کرتا ہے - ایساء ایک گھنٹہ میں ایک مرتبہ ہوتا ہے لہذا انتظار کا کم و بیش دورانیہ آدھ گھنٹے سے ذیادہ نہیں ہوتا سرمایہ کاری کے وصول ہو جانے کے بعد پی اے ایم ایم تاجر کام کا آغاذ کرتا ہے نفع کی صورت می تاجر اور سرمایہ کار کے نفع کا حصہ مانیٹرنگ پیج پر ظاہر ہوتی ہیں اگر پی اے ایم ایم تاجر یا سرمایہ کاری رقم کی واپسی چاھیں تو سرمایہ کار کا حصہ پی اے ایم ایم تاجر کے اکاونٹ سے منہاء ہوجائے گا اسی دوران سرمایہ کار کے نفع کا ایک حصہ بطور کمیشن تاجر کے اکاونٹ میں شامل کردیا جائے گا


پی اے ایم ایم اور فاریکس کاپی سسٹم میں بیک وقت اندارج

انسٹا فاریکس صارفین کے پاس یہ بے مثل موقع ہے کہ وہ ایک ہی تجارتی اکاونٹ کو دونوں سسٹمز میں شامل کرسکتا ہے - لہذا ایک اکاونٹ میں تجارت کرتے ہوئے تاجر نہ صرف پی اے ایم ایم سسٹم کے لئے سرمایہ کاری کی درخواست قبول کرسکتا ہے بلکہ وہ فاریکس کاپی سسٹم میں دوسرے تاجران کو ٹریڈز کو کاپی کرنے کی سہولت بھی دے سکتا ہے - اس کے عوض انسٹا فاریکس صارفین رقم بنانے میں طریقہ کے انتحاب میں آذاد ہیں جو کہ دوںوں سسٹم میں شامل تاجران کے کارکردگی کی بنیاد پر ہوسکتی ہے لہذآ وہ پی ایم ایم سسٹم بطور پی اے ایم ایم سرمایہ کار شامل ہوسکتے ہیں وہیں وہ فاریکس کاپی فالور کے طور پر بھی اپنا اندراج کرواسکتے ہیں

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.