empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

03.09.201813:12 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 3 ستمبر 2018

Long-term review

Exchange Rates 03.09.2018 analysis

فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2876۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پہلے ہدف تک نیچے ائی ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اہم سپورٹ {کی جن سن + تن کان سن} 2918۔1 کے لیول پر توڑی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2810۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} پر موجود ہے

نیچے کی جانب کا ہدف 2810۔1

آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.