empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

12.03.201911:57 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 15 مارچ 2019

Long-term review

Exchange Rates 12.03.2019 analysis


ٹیکنیکل تجزیہ

یہاں پیش کیا گیا ایچ 4 چارٹ یورو / یو ایس ڈی میں رجحان کی تبدیلی کا ممکنہ طور پر اشارہ کر رہا ہے اسی کی تصدیق ہونے میں ابھی وقت درکار ہے لیکن جارحانہ تاجران کو لانگ پوزیشن لینے کی تیاری میں رہنا چاھیے چھوٹے ٹائم فریمز جیساء کہ ایچ ون کے ویوو تجزیہ کے مطابق آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 5 ویووز ریلی 1180۔1 اور 1274۔1 کے لیولز کے درمیان بلترتیب مکمل ہوگی ذیادہ ممکنہ طور پر 1213۔1 / 1220۔1 کے لیول تک تصحیحی موو بنے گی جس کے بعد مزید ریلی بن سکتی ہے - ہم نے چارٹ میں ممکنہ فیبوناسی سپورٹ اور ریزسٹنس لگائے ہیں جو کہ ممکنہ انٹریریز اور اہداف کو ظاہر کر رہے ہیں جو کہ آنے والی شیشنز میں بن سکتے ہیں براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ سپورٹ 1213۔1 / 1215۔1 کے لیول پر جب کہ ریزسٹنس اہداف 1430۔1 کے لیولز پر بلترتیب ہیں جو کہ ریزسٹنس لیول بھی ہے - لہذا یہ اشارہ ہے کہ جو کہ لانگ پوزیشن لینا چاھیں وہ 1210۔1 / 1212۔1 کے لیولز کے گرد لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ بُلش تبدیلی سے قیمت اوپر کی جانب 1800۔1 / 1820۔1 کے لیولز تک جائے گی

تجارتی منصوبہ عمل

جارحانہ تاجران کو 1210۔1 /1220۔1 کے لیولز کے گرد لانگ پوزیشن لینی چاھیے اور سٹاپ 1175۔1 اور ہدف 1430۔1 پر ہے

خیر اندیش

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.