empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

25.03.201916:03 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 25 مارچ 2019

Long-term review

Exchange Rates 25.03.2019 analysis

ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی کا ایچ 4 چارٹ یہاں پیش کیا جا رہا ہے - اور ممکنہ طور پر ویوو تجزیہ کے حوالے سے ہے اور یہ درمیانی مدت کی صورتحال کو پیشن کر رہا ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی سپورٹ رینج 1280۔1 - 1340۔1 کے لیولز کے درمیان بلترتیب گیا ہے - جمعہ کے روز 1273۔1 کے لیول پر انٹرا ڈے کم ترین لیول بنا تھا جس کے بعد 1300۔1 کے لیول کی جانب پُل بیک ہوا تھا ممکنہ ویوو کے تجزیہ کو 1175۔1 اور 1443۔1 کے لیولز کے درمیان کی امپلسیو ویوو کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے جس کو چارٹ میں ویوو 1 کا نام دیا گیا ہے - تنزلی بطور تصحیح اے - بی سی کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے لیکن ہماری نظر متبادل تجزیہ پر بھی ہے جو کہ 1443۔1 کے لیول 5 ویوو تنزلی بنا سکتی ہے - اگر قیمت 1273۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں کامیاب رہتی ہے تو اگلی بُلش موو 1700۔1 / 1800۔1 کے لیولز تک بن سکتی ہے - متبادل صورتحال مین اگر قیمت 1273۔1 کے لیول سے نیچے ایک موو بناتی ہے تو ہم پُل بیک ریلی پر ایک شارٹ پوزیشن کا موقع دیکھ سکتے ہیں - ابھی تک قیمت کا اوپر جانا ہی متوقع ہے

تجارتی منصوبہ عمل

لانگ پوزیشن لیں - سٹاپ 1273۔1 سے نیچے ہے جب کہ ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.