empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.01.202015:10 Forex Analysis & Reviews: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 جنوری 2020

Exchange Rates 20.01.2020 analysis


یورو / جے پی وائے نے 04۔122 کے کم ترین لیول تک تصحیح کی ہے {متوقع تصحیحی تنزلی 15۔122} کے لیول پر تھی جس کے بعد اس اوپر کی جانب ہمارے ہدف 84۔123 تک جانا ہے - قلیل مدتی تناظر میں کمزور ریزسٹنس 44۔122 سے اوپر کی بریک سے مزید اضافہ کا دباو 88۔122 اور اس کے بعد 35۔123 اور 84۔123 کے لیول تک بنے گا

صرف 04۔122 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک سے مزید تنزلی 46۔121 اور ممکنہ طور پر 25۔120 کے لیول تک بنے گی


آر 3: 123.35

آر 2: 122.93

آر 1: 122.43

پیوٹ : 122.27

ایس 1: 122.18

ایس 2: 122.04

ایس 3: 121.84

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹاپ لاس لیول 40۔122 کے لیول پر 15 پپس کے مختصر نفع کے لئے لگا تھا ہم یورو میں دوبارہ خرید 27۔122 کے لیول پر کریں گے جس میں سٹاپ لاس لیول 00۔122 کے لیول پر ہوگا


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.