empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.01.202015:10 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / جے پی وائے کا ایلییٹ ویوو تجزیہ برائے 20 جنوری 2020

Exchange Rates 20.01.2020 analysis


جی بی پی / جے پی وائے مزید پریشان کُن اور حیرت انگیز صورتحال بنا رہا ہے - کیونکہ اس سے ذیادہ متبادل صورتحال بن رہی ہیں - 53۔144 کے لیول تک ریلی وقت سے بڑھی ہوئی ویوو بی کے مکمل ہونے کی خبر ہوسکتی ہے اور اگر یہی صورتحال موجود ہے تو مزید تنزلی 25۔139 کے لیول تک متوقع ہے

یہ ایک نئی مضبوط ریلی میں ویوو آئی ہو سکتی ہے {اس بات کا فی الوقت امکان کم ہے} اگر یہ صورتحال قابل ترجیح صورتحال بنتی ہے تو ہمیں جی بی پی / جے پی وائے کا 53۔144 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرنے کی ضرورت ہے

آر 3: 144.53

آر 2: 143.91

آر 2: 143.71

پیوٹ : 143.36

ایس 1: 143.09

ایس 2: 142.90

ایس 3: 142.65

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹاپ 20۔143 کے لیول پر 40 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم پاونڈ میں سیل 65۔143 کے لیول پر کریں گے جس میں سٹاپ 60۔144 کے لیول پر ہوگا


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.