empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

22.01.202011:14 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / جے پی وائے کا ایلییٹ ویوو تجزیہ برائے 22 جنوری 2020

Exchange Rates 22.01.2020 analysis


جی بی پی / جے پی وائے نے 97۔143 کے بلند ترین لیول تک اضآفہ کیا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ نیچے کی جانب آیا ہے - ہم 19۔143 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک دیکھیں گے اور ذیادہ اہم یہ 82۔142 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ملے جس سے 29۔139 - 83۔139 کے زون میں حتمی تنزلی ملے گی - صرف 97۔143 کے لیول سے اوپر کی غیر متوقع بریک ہی 77۔142 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کو قائم رکھے گی - لیکن ریزسٹنس 53۔144 کے لیول پر ہے جو کہ بیان کی گئی صورتحال میں قائم رہنی ضروری ہے

آر 3: 144.53

آر 2: 143.97

آر 1: 143.67

پیوٹ : 143.40

ایس 1: 143.09

ایس 2: 142.82

ایس 3: 142.65

تجارتی تجاویز

ہم پاونڈ میں سیل 65۔143 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 60۔144 کے لیول پر لگائیں گے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.