empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

17.03.202016:54 Forex Analysis & Reviews: مارچ 17 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 17.03.2020 analysis


یہ کہ 18 تا 23 مارچ کے دورانیہ میں سابقہ ظآہر کئے گئے بُلش چینل سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے ایچ 4 چارٹ میں 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی ملی تھی

بہرحال فوری بُلش بہتری 2900۔1 کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے قیمت واپس 3250۔1 کے لیول کی جانب گیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں حالیہ بڑی رینج کا موومنٹ چینل 3200۔1 کے لیول نیچے بنا تھا

جنوری کی 13 جنوری کو ایک واضح بئیرش دباو 2780۔1 - 2800۔1 کے پرائس لیول کے اوپر بئیرش دباو بنا تھا یہاں تک مارچ کی 02 تاریخ کو 2780۔1 کے لیول سے اوپر کا عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد واضح بُلش منسوخی اور انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز 4 مارچ کے گرد عمل میں آیا تھا

لہذا ایک تیز رفتار بُلش موو 3165۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئی تھی جہاں واضح بئیرش دباو سے قیمت 3000۔1 اور اس کے بعد 2780۔1 کے لیول سے نیچے آئی تھی جہاں واضح بئیرش غلبہ والی ایچ 4 کینڈل سٹک عمل میں آئی تھی

آج جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2080۔1 کے لیول کے گرد نیا کم ترین لیول حاصل کیا تھا جہاں پئیر خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا تھا

محتاط تاجران کو بُلش منسوخی کے اشاروں پر نظر رکھنی چاھیے تاکہ ایک بُلش تبدیلی کا موقع حالیہ پرائس لیول 2080۔1 کے گرد نظر میں رکھنا چاھے

اگر ایسا ہوتا ہے تو ابتدائی ہدف 2520۔1 کا لیول ہے - مزید بُلش موو کے اہداف 2400۔1 ، 2600۔1 ، 2680۔1 اور 2740۔1 پر مل سکتے ہیں


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.