ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
چند ہفتوں قبل یورو / یو ایس ڈی تجارتی جوڑی نے نئے بنے باٹم یعنی کم ترین لیول 0650۔1 کے گرد واضح بُلش بہتری کے عمل کو ظاہر کیا تھا
بُلش غلبہ کے تحت بننے والی ایچ 4 کینڈل سٹک اور حالیہ سامنے آنے والے ایسنڈنگ باٹمز {وہ کم ترین لیول کہ جہاں سے اضافہ کا عمل شروع ہوا ہو} 0980۔1 اور 1075۔1 کے لیولز {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب اضافہ کے واضح امکانات {بُلش واپسی} کو ظاہر کر رہے تھے
اہم سپلائی لیولز {ترسیل کی سطحیں} جو کہ اہم فیبوناسی لیولز بھی ہیں اور یہ 1075۔1 {50 فیصد فیبوناسی} اور 1175۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی } کے گرد موجود ہیں جہاں 27 مارچ کو بننے والی اضافہ کی تجارت {بُلش پُل بیک} پر ایک واضح بئیرش / تنزلی کی منسوخی {یعنی تنزلی کا عمل} کی توقع تھی66
لہذا بئیرش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز 1000۔1 - 1150۔1 کی قیمتوں کے گرد عمل میں آیا تھا
مزید تنزلی کا تجارتی عمل 0800۔1 کی سطح کی جانب بنا تھا جہاں قریب ترین طلب کی سطح {ڈیمانڈ لیول} کہ جس پر نظر ہونی چاہیے تھی ٹوٹے ہوئے چینل کی پشت {0800۔1 - 0750۔1} کے قریب موجود تھی
بُلش منسوخی / خرید کی تجارت کے واضح اشارے 0800۔1 - 0750۔1 {قیمت کا زون / پرائس زون} کے گرد عمل میں آئے تھے جس کی وجہ سے حالیہ اضافہ کا عمل 0990۔1 کی سطح تک بنا تھا
قلیل مدت کے لئے بُلش / اضافہ کی تیکنیکی صورتحال تب تک درست معلوم ہوتی ہے جب تک قیمت 0770۔1 کی سطح کے گرد حالیہ عمل میں آئے اضافہ کے باٹم {ایسنڈنگ باٹم} سے اوپر کی بُلش / اضافہ کی صورتحال قائم رکھتی ہے
مزید اضافہ کا تجارتی عمل 1000۔1 سے آگے 1175۔1 کی جانب بننا متوقع ہے کہ جہاں 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول موجود ہے
یہ کہ 1000۔1 کی سطح سے اوپر بُلش بریک آوٹ {اوپر کی جانب ٹوٹ جانا} اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت 1075۔1 اور ممکنہ طور پر 1150۔1 کی سطح تک اوپر جا سکے بہرحال بُلش مضبوطی کی کمزوری نے ایسا ہونے نہ دیا تھا
حالیہ تنزلی کے عمل سے قطع نظر 0815۔1 - 0775۔1 کی قیمتوں کا علاقہ {پرائس زون} ایک اہم طلب کے زون کے طور پر موجود ہے جو کہ تجارتی جوڑے کو واضح بُلش سپورٹ {اضافہ کے عمل کے لئے سہارا} فراہم کر سکتا ہے
جب کہ دوسری طرف 0770۔1 کی سطح سے نیچے کا کوئی ابھی بئیرش بریک / موو یہ اشارہ ہوگا کہ قلیل مدتی خرید کی تجارتوں سے باہر آیا جائے
تجارتی تجاویز
روزانہ کی بنیادوں پر تجارت کرنے والوں کو تجویز دی گئی تھی کہ 0815۔1 0775۔1 کی قیمتوں تک مزید تنزلی {قیمت کی واپسی} کا انتظار کیا جائے تاکہ ایک قلیل مدتی خرید کی تجارت مل سکے
نقصان کو 0750۔1 کی سطح تک محدود رکھنا چاھیے - نفع کے اہداف 0930۔1 ، 1000۔1 ہیں اور اس کے بعد کا ہدف 1075۔1 پر ہے لیکن اس کے لئے اضافہ کا عمل واضح طور پر مضبوط رہنا ضروری ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.