ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / جے پی وائے نے آخر کار باٹم {کم ترین سطح} حاصل کر لیا ہے - 32۔115 - 61۔115 کے ایریا میں ایک کمزور واپسی کے بعد اب ہم ایک نئی مضبوط ریلی 86۔116 کی مزاحمت تک دیکھ رہے ہیں اور ذیادہ اہم یہ کہ 77۔117 کی سطح ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کا عمل واپس کم از کم 88۔122 کی سطح تک بنے گا اور طویل مدتی تناظر میں قیمت واپس فروری 2018 کی بلند ترین سطح 50۔137 تک واپس جائے گی
فروری 2018 سے 37۔114 کی کم ترین سطح تک تنزلی ایک دوہری زگ زیگ {پیچ دار} تنزلی ہے اور 2020 کے آغاذ سے بننے والی حتمی تنزلی خاصی پیچیدہ ہے - فی الوقت ہماری نظر قیمت کی ذیادہ واضح حرکت یعنی تجارت پر ہوگی
آر 3: 117.24
آر 2: 116.86
آر 1: 116.40
پیوٹ: 116.16
ایس 1: 115.90
ایس 2 : 115.61
ایس 3: 115.32
تجارتی تجاویز
ہم یورو میں دوبارہ خرید 65۔115 کی سطح پر کریں گے یا 86۔116 کی مزاحمت سے اوپر کی تجارت پر کریں گے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.