empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

13.05.202014:12 Forex Analysis & Reviews: یورو / جی بی پی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 مئی 2020

Exchange Rates 13.05.2020 analysis


یورو / جی بی پی آخر کار 8866۔0 کی اہم ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے - یہ اہم ریزسٹنس متوقع طور پر پہلے ٹیسٹ کو رد کرے گی تا کہ کمزور تصحیحی تنزلی 8777۔0 - 8795۔0 کے ایریا تک بن سکے جہاں سے اہم ریزسٹنس تک ایک نئی کوشش {حملہ} کی توقع ہے - اس ریزسٹنس کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ایک نئی مضبوطی ریلی 9499۔0 کی بلند ترین سطح سے اوپر تک بن رہی ہے

آر 3: 0.8912

آر 2: 0.8890

آر 1: 0.8866

پیوٹ : 0.8832

ایس 1: 0.8795

ایس 2: 0.8777

ایس 3: 0.8759

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 8765۔0 کی سطح سے خرید کی ہوئی ہے اور سٹاپ 8670۔0 کی سطح پر موجود ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.