empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

29.05.202012:07 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 مئی 2020

Exchange Rates 29.05.2020 analysis


اہم ریزسٹنس 19۔133 کا ابھی حاصل ہونا باقی ہے جو کہ اس صورتحال کو ایک متبادل صورتحال بناتا ہے - ہم یہ یقین رکھتے ہیں اس کا حقیقی ٹیسٹ ہوگا اور 19۔133 کی اہم ریزسٹنس پر بریک ملے گی لیکن اس کے لئے انتظار ضروری ہے - ایک مرتبہ اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت اضافہ کا عمل 00۔135 اور اس کے بعد 06۔141 کی سطح تک بنائے گی

طویل مُدتی تناظر میں ہم جی بی پی / جے پی وائے میں تنزلی کی تجارت 87۔131 کے مضبوط سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد قیمت دوبارہ ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گی

آر 3: 133.59

آر 2: 133.19

آر 1: 132.40

پیوٹ : 131.87

ایس 1: 131.56

ایس 2: 131.20

ایس 3: 130.65

تجارتی تجاویز

ہم نے جی بی پی میں 95۔131 کی سطح سے خرید کی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 65۔130 پر لگائیں گے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.