empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

02.06.202016:44 Forex Analysis & Reviews: جون 02 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 02.06.2020 analysis



فی الوقت 2265۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے ایک اور اضافہ کا تجارتی عمل 2520۔1 - 2590۔1 کی سطح تک بنا تھا کہ جہاں واضح تنزلی کا رد عمل اور اِس کے ساتھ ساتھ ایک بڑی تنزلی کی تجارت اس سے پہلے یعنی ماضی میں بن چُکی تھی یہ صورتحال 14 تا 21 اپریل کے دورانیہ کے درمیان عمل میں آئی تھی

فی الوقت ہوسکتا ہے کہ ایک مخصوص نوعیت کا بئیرش ڈبل ٹاپ انداز بن جائے اور ابھی یہ تجارتی جوڑی اس انداز کے رائٹ {داہنے} شولڈر کو ظاہر کر رہی تھی

لہذا 2265۔1 کی سطح سے نیچے کی موجودگی {تبدیلی کے انداز کی نیک لائن} اِس انداز کی تصدیق کے لئے درکار تھی - لہذا مزید تنزلی کا عمل 2100۔1 ، 2000۔1 اور 1920۔1 کی سطح تک بن رہا ہے

مزید یہ کہ 2300۔1 - 2280۔1 کا پرائس زون قلیل مُدتی اضافہ کے رجحان کو ظاہر کرتا تھا جو کہ نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا اور اس تجارتی جوڑی کو واضح یا کافی بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا لہذا مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ یعنی تنزلی کے عمل میں اضافہ ہوا ہے

مئی 13 تا مئی 26 کے دورانیہ میں 2265۔1 کی سطح پر ایک عارضی بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

بہرحال مئی کی 18 تاریخ کو فوری طور پر بُلش بہتری / واپسی کا عمل بنا تھا

جب کہ دوسری طرف 2520۔1 - 2600۔1 کا پرائس زون {ٹوٹے ہوئے اضافہ کے رجحان کی پُشت} حالیہ عمل میں آئے ایک سپلائی زون کے طور پر موجود ہے تاکہ یہ بئیرش منسوخی اور قلیل مُدتی تناظر میں ایک درست سیل کی تجارت فراہم کرسکے

لہذا اگر 2600۔1 کی سطح سے اوپر کا کوئی بُلش بریک آوٹ عمل میں نہیں آتا ہے تو مزید بئیرش تنزلی کی توقع 2020۔1 کی سطح تک کی جا سکتی ہے جو کہ اس تبدیلی کے انداز کا ایک متوقع ہدف ہے

تجارتی تجاویز

روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والے 2520۔1 - 2600۔1 کی سطح کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک {واپسی} ایک درست خرید کی انٹری / موقع کے طور پر لے سکتے ہیں

نفع کے اہداف 2345۔1 ، 2265۔1 اور 2150۔1 پر موجود ہیں جب کہ ایس ایل کو 2650۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.