empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

08.06.202019:37 Forex Analysis & Reviews: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 جون 2020

Exchange Rates 08.06.2020 analysis

یورو / جے پی وائے نے ہمارے ویوو 3 کے ہدف 26۔124 تک ایک عمدہ اضافہ کا عمل بنایا تھا {بلند ترین سطح 43۔124} پر ہے جو کہ ویوو 3 میں موجود ہے - ابھی وقت ویوو 4 میں تصحیح کے لئے ہے - ہمارے پاس پہلے ہی ایک عمدہ تجزیہ ہے کہ کس تک یہ تصحیح ملے گی اور اس کی وجہ ویوو 2 کی شکل و صورت ہے

ویوو 2 سادہ تھی اور ایک پیچ دار تصحیح کی شکل میں تھی اور رد وبدل {متبادل} کا کلیہ ہمیں یہ بتاتا ہے اس کے بعد ویوو 4 مختصر ہوگی اور صرف ویوو 3 کے 6۔23 فیصد - 2۔38 فیصد تک ہی تصحیح کرے گی جس سے ہمیں 96۔120 {2۔38 فیصد} اور 28۔122 {6۔23 فیصد} پر اہداف ملے ہیں - لیکن چونکہ ویوو 2 سادہ تھی لہذا ویوو 4 کا پیچیدہ ملنا متوقع ہے جس سے تجارت مشکل رہے گی اور کسی بھی تجارت میں سٹاپ آوٹ کے امکانات ذیادہ رہیں گے

آر 3: 124.70

آر 2: 124.43

آر 1: 124.00

پیوٹ : 123.51

ایس 1: 123.23

ایس 2: 122.68

ایس 3: 122.28

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں سیل 20۔124 کی سطح پر کی تھی اور اپنا سٹاپ لاس لیول نیچے بریک ایون پر کریں گے اور نفع 35۔122 کی سطح پر لیں گے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.