empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

14.09.202015:09 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی اندازہ


جب تک یو ایس ڈی / جے پی وائے طویل مُدتی ترچھی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہیں - قیمت نے ایک اور لوئیر ہائی بنایا ہے اور 30۔106 کے ایریا میں منسوخی کے اشارے دئیے ہیں اگر اس پرائس ایکشن کے ساتھ قلیل مُدتی سپورٹ سے نیچے کی بریک ملتی ہے تو ہمیں ایک اور تنزلی کا عمل 104 کی سطح تک مل سکتا ہے

Exchange Rates 14.09.2020 analysis


گلابی لکیر - ریزسٹنس

ریزسٹنس کی تصدیق 106 - 30۔106 کے ایریا میں ہوئی ہے - ہماری توجہ قلیل مُدتی سپورٹ 90۔105 اور اس کے بعد 35۔105 پر ہے - بئیرز کو ضرورت ہے کہ ان دونوں سطحوں سے نیچے کی بریک کریں تاکہ قیمت 104 کی سطح تک جاسکے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.