empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

14.09.202015:09 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی بُلش چینل کے اندر ہے


یورو / یو ایس ڈی 1850۔1 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے - قیمت تب تک بُلش ہے کہ جب تک 1750۔1 اور 18۔1 کا سپورٹ لیول قائم ہے - قیمت نے چینل کی زیریں حد کو چینلج کیا ہے لیکن بُلز اتنے مضبوط ہیں کہ قیمت کو 19۔1 کی سطح تک اوپر بھیج سکیں

Exchange Rates 14.09.2020 analysis

نیلی لکیریں - بُلش چینل

گلابی لکیریں - سپورٹ ٹرینڈ لائن

یورو / یو ایس ڈی چینل کی حد سے اضافہ کر رہا ہے - جب تک قیمت 18۔1 کی سطح سے اوپر ہے تب تک ہم بُلش ہی ہیں اگلی قلیل مُدتی ریزسٹنس 1945۔1 کی سطح پر ملی ہے

اس سطح سے اوپر کی بریک سے قیمت 20۔1 تک اور مزید اوپر جائے گی - میرا اوپر کی جانب کا ہدف 2055۔1 کی سطح پر ہے - دوسرا ہدف چینل کی بالائی حد 2250۔1 - 23۔1 کی سطح پر ہے - 18۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت میں بئیرش اشارہ ملے گا اور مزید تنزلی کا عمل 1650۔1 کی سطح تک مل سکے گا


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.