ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / یو ایس ڈی پئیر 3 اگست سے ایک بڑھتے ہوئے چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے جو کہ چارٹ میں ظاہر ہوا ہے
اس کے پہلے ایک عارضی ریزسٹنس 1900۔1 کی سطح کے گرد بنی تھی جس سے اضافہ کی موو کچھ وقت کے لئے محدود ہوئی تھی اور کچھ وقت کے لئے تنزلی کا دباؤ بنا تھا -
اگست کی 31 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے سابقہ بیان کئے گئے ریزسٹنس زون سے اوپر کا ایک اور بریک آوٹ حاصل کیا تھا
سیل کا ایک واضح دباؤ 2000۔1 کی سطح کے گرد بنا تھا جہاں موومنٹ چینل کی بالائی حد پئیر کو حاصل ہوئی تھی
فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نے ایک 1800۔1 کی سطح تک ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی بنائی ہے - مزید تنزلی کا عمل موومنٹ چینل کی زیریں حد 1770۔1 - 1750۔1 کے گرد تک متوقع تھا کہ جہاں خرید کی ایک درست انٹری کی تجویز دی گئی تھی
مزید بئیرش تنزلی کی توقع 1750۔1 کی سطح تک ہونی چاھیے جہاں پرائس ایکشن کو بغور دیکھنا چاھے چونکہ 1750۔1 کی سطح سے نیچے کا حالیہ مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا
ابتدائی ہدف 1900۔1 کی سطح پر ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے - جب کہ دوسری طرف 1750۔1 کی سطح سے نیچے کے مصدقہ بریک آوٹ سے قیمت 1700۔1 اور 1630۔1 تک جاسکتی ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.