empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.10.202009:12 Forex Analysis & Reviews: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2020

Exchange Rates 23.10.2020 analysis


قلیل مُدتی اہم سپورٹ 49۔123 سے نیچے کی بریک نے ہمیں اس بات پر مجبور پر کیا ہے کہ ہم ویوو 2 میں مجموعی تنزلی پر نظر ثانی کریں - 49۔123 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے یہ معلوم ہوگا ہوگا کہ ویوو 2 نے اپنا کم ترین لیول مکمل کر لیا ہے - ایک بہت پیچیدہ تصحیح کا عمل میں انا متوقع ہے

ہم نے پہلے ویوو ڈبلیو میں ایک بڑھی ہوئی فلیٹ تصحیح دیکھی تھی - ابھی ویوو وائے برائے 2 میں تکون کی تصحیحی قسم ملی ہے - اگر یہ صورتحال درست ہے تو ہمیں 70۔124 کی سطح تک اضافہ کی توقع ہے اور ویوو 2 کے مکمل ہونے سے قبل 65۔123 کی سطح تک حتمی تنزلی ملے گی اور ویوو 3 اوپر کی جانب جانا شروع ہوگی

صرف 00۔125 کی سطح سے اوپر کی براہ راست بریک سے ہی تکون کا امکان کم ہوگا اور یہ اشارہ ہوگا کہ اوپر کی جانب ویوو 3 پہلے 82۔129 کی تک بن رہی ہے

آر 3: 125.00

آر 2: 124.70

آر 1: 124.11

پیوٹ : 123.80

ایس 1: 123.65

ایس 2: 123.35

ایس 3: 123.00

تجارتی تجاویز

ہمارا سٹاپ 45۔123 کی سطح پر مختصر نقصان کے لئے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں دوبار خرید 55۔123 کی سطح پر کریں گے اور اپنا سٹاپ 90۔122 پر لگائیں گے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.