empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

04.11.202008:52 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 نومبر 2020

Exchange Rates 04.11.2020 analysis

جی بی پی / جے پی وائے نے بہترین انداز میں کمزور ریزسٹنس 81۔135 سے اوپر کی بریک کی تھی اور یہ اب مزید اوپر 67۔137 کے اہم ریزسٹنس لیول تک جا رہا ہے - ریزسٹنس ٹوٹ جانا چاھیے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ سُرخ ویوو 2 فی الوقت 37۔134 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ مکمل ہوگئی ہے اور سُرخ ویوو 3 ابھی 71۔142 کی سطح تک بن رہی ہے

صرف کمزور سپورٹ لیول 84۔134 سے نیچے کی بریک سے ہی اشارہ ملے گا کہ سُرخ ویوو 2 ابھی بھی جاری ہے اور اس سے مزید تنزلی کا عمل 04۔133 کی سطح تک ملے گا


آر 3: 139.51

آر 2: 137.93

آر 1: 136.96

پیوٹ : 136.28

ایس 1: 135.74

ایس 2: 135.42

ایس 3: 134.84

تجارتی تجاویز

ہم نے جی بی پی میں 45۔135 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ 80۔134 کی سطح پر ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.