ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
سونے کی قیمت میں 1900 کی سطح سے قدرے نیچے کی تنزلی ملی ہے لیکن قلیل مُدتی تناظر میں رُجحان بُلش ہی ہے - کسی واضح سمت کے بننے سے قبل یہ آنے والے چند دنوں میں ایک رینج کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھ سکتا ہے - قیمت نے ایک انورٹیڈ ایچ اینڈ ایس انداز بنایا ہے قیمت نیک لائن سے اوپر گئی ہے جو کہ مزید اضافہ کا اشارہ ہے
امریکی ڈالر میں بننے والی کمی نے سونے کی بہترین میں اپنا کردار ادا کیا ہے - سونے میں نئے ہائیر ہائی کا ملنا اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید کی جانی چاھیے کیونکہ قیمت نئی بلند ترین سطح تک اوپر جا سکتی ہے - عارضی تنزلی کا عمل مکمل ہوا معلوم ہوتا ہے - امریکی معاشی رپورٹس کے سبب مزید اضافہ کا عمل بن سکتا ہے
جی ڈی پی کی حتمی رپورٹ اور سی بی کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ مارکیٹ پر اثر انداز ہوسکتیں ہیں - ان رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد مارکیٹ کے رد عمل بن سکتا ہے
کیا سونے میں ایک نئی اضافہ کی موو بن رہی ہے ؟
سونے کی قیمت نے ایک عارضی ریزسٹنس کو 1900 کی سطح پر حاصل کیا ہے اور یہ بھی 1862 کی سطح اور سُرخ تنزلی کی ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کرنے کے لئے واپس ہوئی ہے - 1865 کی سطح پر موجود پیوٹ پوائنٹ پر مصنوعی بریک آوٹ اور اس سے دوری اس بات کا اشارہ ہوگا کہ اس ایریا کے گرد مضبوط خریدار موجود ہیں
قیمت کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے یہاں پیوٹ پوائنٹ 1865 سے اوپر مزید توانائی حاصل کی جاسکتی ہے جس کے بعد بالائی میڈین لائن پر موجود ریزسٹنس اور 1900 کی سطح کو حاصل کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے
یہ کہ 1862 کی سطح سے نیچے کا نیاء مصنوعی بریک آوٹ اور ایک اور اس سطح پر ایک کمزور تبدیلی کے انداز کے ملنے سے قیمت اوپر کی جانب جا سکتی ہے - لہذا ہمیں یہاں لانگ پوزیشن پر نظر رکھنی چاھیے اور بالائی میڈین لائن (یو ایم ایل ) پر اور 1900 کی سطح پر بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے
تکنیکی اعتبار سے ہمیں 1912 یعنی آر 1 سے اوپر لانگ پوزیشن لینے کا موقع ملے گا - 2000 کی سطح ایک نفسیاتی سطح ہے اور 2075 کی سطح بھی اوپر کی جانب کے اہداف میں شامل ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.