empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

19.04.202106:42 Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی میں ایک بڑی تبدیلی ملی ہے


تاریخی بلند ترین سطح کو حاصل کر لینے کے بعد انوٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے عمل میں آجانے کے باجود بی ٹی سی نے ہفتہ کا اختتام دباؤ کے تحت کیا ہے اور بئیرش تبدیلی کا اشارہ ملا ہے - قیمت نے نا صرف یہ کہ بُلش چینل کو توڑ لیا ہے بلکہ اس نے انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بھی منسوخ کر دیا ہے بی ٹی سی ہمیں پہلے ہی بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس کے اشارے دے چُکا ہے - تبدیلی کا عمل ابھی بن رہا ہے - بی ٹی سی کتنا نیچے جا سکتا ہے ؟

Exchange Rates 19.04.2021 analysis


سُرخ لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

نیلی لکیریں - بُلش چینل

جیساء کہ ہم نے پہلے ذکر کیا تھا بی ٹی سی بُلش چینل سے باہر آ گیا ہے - قیمت نے آج 50000 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے اور یہ ابھی 55800 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - اس بات کے اشارے ملے ہیں کہ رجحان ابھی بئیرش ہونے کے قریب ہے کیونکہ قیمت چینل سے باہر آئی ہے - بی ٹی سی کی سپورٹ ابھی 50000 کی سطح پر ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ 41000 کی سطح کے گرد 338 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول حاصل ہو جائے گا کہ اگر قیمت 50000 کی سطح سے نیچے کی بریک کر لیتی ہے - نچلے فیبوناسی لیولز تک ایک بڑی تصحیح کا امکان ابھی بھی موجود ہے لیکن یہ میرے نزدیک ابھی کی کوئی لازم صورتحال نہیں ہے - فی الوقت میں بی ٹی سی میں نیوٹرل رہنا چاھوں گا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.