empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

23.04.202114:53 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 23 اپریل 2021

Exchange Rates 23.04.2021 analysis


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 1.3944 کی سطح پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ 23 اپریل 2021 کو سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے

مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 1.3944 کی سطح پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

بہرحال اگر پئیر 1.3944 یا 1.4008 کی سطح توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1.3944 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - 1.3944 کی سطح 78 فیصد فیبوناسی لیول ہے

مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوری جسے اوپر مضبوطی کو ظاہر کر رہا ہے

لہذا مارکیٹ 1.4008 کی سطح سے نیچے بئیرش موقع بنا رہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 1.3944 کی سطح پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1.3827 کی سطح پر موجود ہے

اس کے علاؤہ یہ 1.3784 کے لیول تک تنزلی کے لئے موو بنائے گا - لہذا مضبوط ڈیلی سپورٹ ابھی 1.3715 کی سطح پر موجود ہے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو 1.4060 کی سطح پر لگایا جائے


اضافہ کی موو کے لئے تجزیہ

اگر قیمت 1.4008 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل ٹاپ 1.4008 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے

لہذا 1.4060 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا ہدف 1.4103 کی سطح پر ہے تاکہ یہ قیمت ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 1.4175 کی سطح تک جا سکے

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.4175 کی سطح حصول نفع کے لئے بہتر رہے گی کیونکہ یہ نیاء ڈبل ٹاپ بنائے گی - یہ بھی نوٹ کریں کہ اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور جی بی پی / یوایس ڈی پئیر 1.3827 کا سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو مزید تنزلی کا عمل 1.3715 کی سطح تک ملے سکے گا جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.