empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

27.04.202120:55 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی میں بُلز مضبوط ہیں


یورو / یو ایس ڈی کی قیمت 1.21 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور 1.17 کی سطح کے حاصل ہونے کے بعد سے یہ بُلش چینل کی حدوں کے اندر کی تجارت کر رہا ہے - ابھی تک قیمت نے 1.2215 کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا ہے - قیمت اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس 1.2140 کے خاصا قریب ہے - 1.1850 کی سطح یا اس نے نیچے کے لئے واپسی کے امکانات واضح ہیں

Exchange Rates 27.04.2021 analysis


نیلی لکیر - اہم طویل مُدتی سپورٹ

سُرخ لکیر - ریزسٹنس

سبز لکیر - بُلش چینل

یورو / یو ایس ڈی ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہا ہے - چونکہ قیمت 1.2050 کی سطح سے اوپر ہے لہذا رجحان واضح طور پر بُلش ہی ہے - 1.2050 کی سطح سے نیچے کی موو سے کمزوری کا پہلا اشارہ ملے گا - رجحان کے بئیرش ہو جانے کی تصدیق تب ہوگی کہ جب قیمت 1.1993 کی سطح سے نیچے کی بریک کرے گی - 4 گھنٹوں والے چارٹ میں آر ایس ائی بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے دے رہا ہے - جیساء کہ اوپر ظاہر کیا گیا ہے ڈیلی چارٹ میں قیمت آر ایس ائی سے اوپر ہے لیکن ابھی یہ اوور باٹ لیولز پر نہیں پہنچی ہے - موجودہ سطح پر میں نیوٹرل رہنا چاھوں گا اور سٹاپ اوپر کرتے ہوئے میں لانگ پوزیشنز کو محفوظ کرنا چاھیوں گا - مجھے توقع ہے کہ جلد ہی تبدیلی کا اشارہ مل جائے گا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.