ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / جے پی وائے نے آخر کار 130.67 کے ریزسٹنس لیول کو اوپر کی جانب توڑ لیا ہے - یہ اوپر کی جانب کے اگلے ہدف 132.16 تک جا سکتا ہے اور اس کے بعد مزید اضآفہ کا عمل 135.66 کی سطح تک ملے گا
اگر ہم 12 سالہ طویل مُدتی تصویر پر نظر ڈالیں تو ویوو بی مئی 2020 میں 114.20 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ مکمل ہوگئی تھی اور ابھی ویوو سی جاری ہے - آخر کار جاری ویوو سی کو 169.97 کی سطح پر موجود ویوو اے کی بلند ترین سطح کو حاصل کر لینا چاھیے
لہذا ابھی بھی ویوو سی کو ایک لمبا سفر طے کرنا ہے ہماری نطر 132.16 کی سطح پر بطور تصحیح موجود کمزور ٹاپ لیول پر ہے جس کے بعد قیمت 135.66 اور آخر کار ایک بڑا اضافہ کا عمل مل سکے گا
تجارتی تجاویز
یہ کہ 129.60 کی سطح کے گرد لانگ پوزیشن کو لیا جانا چاھیے تھا یا پھر یہ کہ 130.67 کی سطح سے اوپر کی بریک پر خرید کریں جس سے قیمت 132.16 کی سطح تک اوپر جائے گی - جہاں قلیل مُدتی عارضی تصحیح کے تناظر میں نفع لیں جس کے بعد مزید اضافہ کا عمل مل سکتا ہے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.