ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.20 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - آج ہم نے اہم ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز کا تعین کرنے کے لئے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا استعمال کیا ہے - 4 گھنٹوں والے چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں ہے اور قیمت کومو (کلاؤڈ) سے نیچے ہے
تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) کی جانب سے ریزسٹنس ابھی 1.2010 پر ہے - 1.2010 کی سطح کے دوبارہ حاصل ہو جانے سے قیمت اوپر کی جانب کلاؤڈ کی زیریں حد 1.2050 تک جائے گی - کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) ابھی 1.2057 کی سطح پر ہے اور یہ ایک اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس لیول ہے - انڈیکیٹر کی اوپر کی بریک سے ان امکانات میں اضافہ ملے گا کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کر لے - مجموعی طور پر رجحان 4 ایچ چارٹ میں بئیرش ہے اور اگر قیمت تن کان سن سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہمیں جلد ہی ایک بڑا اضافہ دیکھ سکیں گے
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.