empty
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

06.05.202117:09 Forex Analysis & Reviews: اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو/ یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 مئی 2021


یورو / یو ایس ڈی 1.20 کی کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد اوپر کی جانب اضافہ کر رہی ہے - اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے لیکن جلد ہی ہم اس کا ٹیسٹ ہونا دیکھ سکتے ہیں - قیمت نے تن کان سن اور کی جن سن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے اور قیمت ابھی کومو (کلاؤڈ) کی جانب جا رہی ہے

Exchange Rates 06.05.2021 analysis


کلاؤڈ ریزسٹنس ابھی 1.2070 کی سطح پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک قلیل مُدتی رجحان بئیرش ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کریں تاکہ رجحان کو واپس بُلش میں تبدیل کر سکیں - تن کان سن (سُرخ لکیر والے ) انڈیکیٹر کی جانب سے سپورٹ ابھی 1.2022 پر موجود ہے اور اگر قیمت اس سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں ایک بئیرش اشارہ ملے گا اور اس سے ان امکانات میں اضافہ ہوسکے گا کہ قیمت 1.19 کی سطح تک نیچے چلی جائے - قیمت ابھی اہم ریزسٹنس لیول کی جانب بڑھ رہی ہے اور میں محتاط رہنا چاھیوں گا - کلاؤڈ سے منسوخی کمزوری کا اشارہ ہوگا - اس منسوخی پر جارحانہ تاجران شارٹ پوزیشن لے سکتے ہیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.