empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

11.05.202108:48 Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 11 مئی 2021

Exchange Rates 11.05.2021 analysis


تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی نے ایک مرتبہ دوبارہ کل 59600 کی سطح کے گرد ریزسٹس کو حاصل کیا ہے جس کے بعد یہ تیزی کے ساتھ نیچے آیا ہے - گراٹلے انداز کے مطابق یہ پہلے سے 65000 کی سطح کے گرد بلند ترین سطح بنا رہا ہے - اس کا 41000 - 43000 کی سطح سے واپس ہونا متوقع ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 3850 سے 65000 کی سطح تک ملنے والے اضآفہ کے عمل کا 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 41500 کی سطح پر ہے لہذا اُچھال کے امکانات میں اضافہ کر رہا ہے

بی ٹی سی میں ویوو کی صورتحال بئیرز کے لئے تعمیری ہے کیونکہ 59600 کی بلند ترین سطح سے تصحیح عمل تیسرے مرحلہ میں داخل ہو گیا ہے - ابھی اس وقت کریپٹو کرنسی 54800 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - اس کا یہاں سے نیچے جانا متوقع ہے - قیمت کے لئے فوری سپورٹ ابھی 52924 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 59600 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد 61000 اوربلترتیب اوپر موجود ہے

یہ کہ 52924 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے 47000 اور اس کے بعد مزید نیچے جائے گی - براہ کرم یہ بھی نوٹ کریں کہ اوپر بیان کیا گیا تنزلی کا عمل تصحیحی ہے اور ایک مرتبہ مکمل ہو جائے تو بی ٹی سی 65000 کی سطح تک اضافہ کا عمل دوبارہ بنا سکتا ہے - تاجران اسی حوالے سے مناسب انداز میں تجارت کریں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 65000 اور ہدف 41000 - 43000 پر موجود ہے

خیر اندیش


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.