empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

12.05.202110:39 Forex Analysis & Reviews: سونے میں ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 مئی 2021

Exchange Rates 12.05.2021 analysis

سونے ابھی تیار ہے کہ وہ ویوو 3 کی بلند ترین سطح 2075 سے کمزور ریزسٹنس لائن کو چیلنج کر سکے - اس لائن سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 کی بلند تری سطح سے اوپرر ویوو 5 بننے کے لئے تیار ہے - ویوو 5 کا بنیادی اور بہترین ہدف 2705 کی سطح پر موجود ہے

ہمارے لئے یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی کہ اگر 1863 کے قریب ریزسٹنس لائن قلیل مدتی تناظر میں اضافہ کا عمل محدود کرلے - ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک کی توقع ہے کہ قیمت اگلا اضافہ کا عمل بناتے ہوئے 2075 اور 2705 کی سطح تک چلی جائے

تجارتی تجاویز

ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک پر سونے میں خرید کریں تاکہ 2075 کی سطح تک اضافہ کا عمل مل سکے اور مزید قیمت 2705 کی سطح تک اوپر جاسکے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.