empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

16.05.202123:13 Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی میں گراوٹ جاری ہے


بِٹ کوآئن 47000$ کی سطح سے نیچے کی بریک کر رہا ہے اور پُل بیک کا ہمارا پہلا ہدف 43000$ - 40000$ قریب سے قریب تر ہو رہا ہے - تکنیکی طور پر قلیل مُدتی رجحان تبدیل ہو چُکا ہے اور آج قیمت نے اہم سپورٹ لیولز کو توڑ لیا ہے - چند ہفتوں قبل بِٹ کوائن میں بئیرش تنبیہہ کے اشارے دئیے گئے تھے کہ جب ہم نے بُلز کو کہا تھا کہ بئیرش ڈائیورجنس کے اشاروں کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے - مزیہ یہ کہ اہم فیبوناسی ریزسٹنس لیول 58000$ کے گرد سے منسوخی اور لوئیر ہائی کے ملنے سے ہمارے لئے مزید پریشانی بنی تھی - تب ہم نے تاجران کو ایک مرتبہ دوبارہ متنبہہ کیا تھا قیمت 50000$ کی سطح سے ایک اور سیل کا عمل بنا سکتی ہے

Exchange Rates 16.05.2021 analysis

سُرخ لکیر - سپورٹ

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

بِٹ کوآئن لوئیر لوو اور لوئیر ہائیر روزانہ کی بنیادوں پر بنا رہا ہے - قیمت سال 2018 کی کم ترین سطح سے ملنے والے اضآفہ کے عمل کے 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک جا رہی ہے - قیمت کے مزید نیچے جانے کے امکانات موجود ہیں - 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ لیول تک تنزلی کی توجیح بھی بنتی ہے اور جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیات میں ذکر کیا تھا کہ یہ ممکن بھی ہے - ابھی بِٹ کوآئن میں بُلش پوزیشن لینے کا وقت نہیں ہے کیونکہ بر وقت اور متعدد مرتبہ بی ٹی سی میں بئیرش واپسی کے اشارے نوٹ کئے اور دئیے جا چُکے ہیں - ہم نے 14 اپریل کو پہلی مرتبہ محتاط رہنے کا کہا تھا کہ جب قیمت ایک نئی بلند ترین سطح بنا رہی تھی اور ہم نے یہ کہا تھا کہ اگر قیمت 59000$ کی سطح سے نیچے آتی ہے تو ایک بڑا واپسی کا عمل 40000$ کی سطح تک ملے سکے گا - ہم نے 18 اپریل کو ایک مرتبہ دوبارہ بُلز کے محتاط رہنے کا تجزیہ دیا تھا

ابھی بُلز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے - قلیل مُدتی رجحان بئیرز کے قابو میں ہے اور ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ درمیانی مُدت کا رجحان اپنے قابو میں کر لیں جب کہ بنیادی رجحان بھی اُن کے قابو میں آ سکتا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaSpot
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.