empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

18.05.202113:32 Forex Analysis & Reviews: اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 18 مئی 2021

اجمالی جائزہ

Exchange Rates 18.05.2021 analysis


پیوٹ : 0.7710

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 0.7710 کی سطح پر ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے جو کہ کل ایک مضبوط سپورٹ لیول میں تبدیل ہوئی تھی

یہ سطح 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اس کا آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس آئی ابھی بھی یہ اشارے دے رہا ہے کہ رجحان اضافہ کا ہے جب کہ موونگ ایوریج 100 بھی اوپر کی جانب کا رُخ کئے ہوئے ہے

مزید یہ کہ جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب کا ہے تب تک رجحان بُلش ہی رہے گا - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 0.7710 سے اوپر چلا جائے گا

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر بلند ترین سطح پر بریک آوٹ یعنی اس کو توڑ لینے کے بعد مضبوطی کے اشارے دے گا

اسی حوالے سے مارکیٹ ممکنہ طور پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 0.7710 سے اوپر پہلے ہدف 0.7819 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں

لہذا پئیر اضافہ کا عمل 0.7819 اور مزید 0.7882 کی سطح تک بنائے گا - 0.7882 کی سطح ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور ڈبل ٹاپ (دو مرتبہ کی بلند ترین سطح) پہلے سے ہی 0.7819 کی سطح پر موجود ہے

جب کہ دوسری طرف مضبوط ڈیلی سپورٹ ابھی 0.7710 کی سطح پر ہے - اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.7710 کی سطح توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 0.7533 کی سطح تک جائے گی


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.