empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

18.05.202115:44 Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 109.70 کی سطح پر ڈبل ٹاپ کیا ہے


یو ایس ڈی / جے پی وائے 108.92 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت 109.70 کی سطح پر ڈبل ٹاپ بنانے کے بعد واپسی کر رہی ہے جہاں ہم نے 110.90 سے 107.50 کی سطح تک ملنے والی تنزلی کا 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی حاصل کیا ہے - قیمت نے ابھی تک اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ کو قائم رکھا ہوا ہے اور جب تک تجارت اس سے اوپر ہو رہی ہے تب تک بُلز کو یہ اُمید رہے گی کہ وہ 110 کی سطح دوبارہ حاصل کرلیں گے

Exchange Rates 18.05.2021 analysis


سُرخ لکیر - سپورٹ

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سُرخ ٹرینڈ لائن کی جانب سے سپورٹ ابھی 108.55 کے ایریا میں ملی ہے - ڈبل ٹاپ کی جانب سے ریزسٹنس 109.70 کی سطح پر ملی ہے - قیمت اگر سپورٹ کو قائم رکھتی ہے اور اوپر کی جانب جاتی ہے تو ہمیں ایک اور مضبوطی کا اشارہ ملے گا - 109.70 کی سطح کے اوپر کی جانب ٹوٹ جانے سے بُلش عمل کی تصدیق ہوگی کیونکہ 109.70 کی سطح پر پہلے ہی ریزسٹنس کی تصدیق ہو چُکی ہے - اگر 108.55 کی سطح پر سپورٹ نا کام رہتی ہے اور قیمت اس سے نیچے جاتی ہے اور نیچے قائم بھی رہتی ہے تو ہم 106 کی سطح تک تنزلی کی بڑی تصحیح کو خارچ از امکان قرار نہیں دے سکتے - سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ ابھی تک مضبوط ثابت ہوئی ہے کیونکہ یہ پہلے بھی کئی مرتبہ ٹیسٹ ہو چُکی ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے کمزوری کا ایک اہم اشارہ ملے گا

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.