empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.05.202109:18 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 مئی 2021

Exchange Rates 20.05.2021 analysis


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے کل ہفتہ وار ریزسٹنس 2 کو 1.2224 کی سطح پر حاصل کیا تھا - لیکن یہ نیچے آیا تھا تا کہ یہ 1.2182 کی سطح پر باٹم کرسکے - آج پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کر رہا ہے

جب تک پئیر 1.2182 کی سطح سے اوپر ہے تب تک اس کا اوپر کی جانب ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے - لہذا اہم سپورٹ پہلے ہی 1.2182 کی سطح پر موجود ہے - مزید یہ کہ ڈبل باٹم لیول آج کے اہم سپورٹ سے مطابقت رکھتا ہے

مزید یہ کہ آر ایس آئی ابھی بھی مضبوط بُلش مارکیٹ کا اشارہ کر رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ فی الوقت قیمت بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے

لہذا یہ سود مند رہے گا کہ 1.2182 کے حالیہ پرائس لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1.2224 کی سطح پر ہے تا کہ قیمت ہفتہ وار ریزسٹنس 2 دوبارہ ٹیسٹ کر سکے (ایک مرتبہ دوبارہ ری ٹیسٹ) ہوگا

اس موقع پر اگر پئیر ایچ ون چارٹ میں ہفتہ وار ریزسٹنس 1 جو کہ 1.2224 کی سطح پر ہے سے اوپر بند ہوتا ہے تو یورو / یو ایس ڈی پئیر مزید اضافہ کا عمل 1.2275 کی سطح تک جاری رکھ سکتا ہے تاکہ قیمت نیاء ڈبل ٹاپ بنا سکے

بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول کو سابقہ بئیرش ویوو 1.2132 سے نیچے لگایا جائے

جب کہ دوسری طرف اگر پئیر کمزور سپورٹ 1.2132 سے نیچے بند ہوتا ہے تو قیمت بئیرش مارکیٹ میں آ جائے گی تاکہ مزید نیچے مضبوط سپورٹ لیول 1.2051 تک جاسکے

تاثرات : اس کے علاؤہ ڈبل باٹم 1.2051 کی سطح پر موجود ہے - اگر رجحان اضافہ کا ہو تو کرنسی پئیر کو کچھ اس طرح سے بیان کیا جائے گا کہ یورو اضافہ کے رجحان میں ہے اور یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.