empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

20.05.202120:37 Forex Analysis & Reviews: مئی 20 2021 - جی بی پی / یو ایس ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

Exchange Rates 20.05.2021 analysis


یہ کہ 1.3820 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے 1.3600 کی سطح تک مزید بئیرش عمل کے لئے حالات ساز گار ہوئے تھے - 1.3600 کی سطح سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ مزید تنزلی کو بڑھانے کے لئے درکار تھا

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3660 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر کچھ مرتبہ موجود رہا تھا جس کے بعد ایک عارضی بُلش اضافہ سے قیمت 1.4120 کی سطح تک پہنچ گئی تھی

یہ کہ 1.3850 کی سطح سے اوپر کے سابقہ اضافہ کے عمل سے 1.4015 کے گرد ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی جس سے پئیر پر واضح بئیرش دباؤ پڑا تھا

یہ ایک بُلش چال ثابت ہوئی تھی یہاں تک کہ اس کی کچھ دیر بعد ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آ گیا تھا

جب کہ دوسری طرف 1.3800 کی سطح (76 فیصد فیبوناسی لیول) سے نیچے بئیرش دباؤ کو قائم رکھنے میں نا کامی سے ایک اور بُلش موو 1.4225 کی سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے عمل میں آ چُکی ہے جہاں حالیہ ٹوٹے ہوئے چینل کی زیریں حد موجود ہے

محتاط تاجران کو بئیرش منسوخی کے اشاروں کا انتظار کرنا چاھیے - اگر ایساء ہوتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی 1.4050 اور اس کے بعد 1.3950 کی سطح تک بطور ابتدائی اہداف کے مل سکتی ہے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.