ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
یو ایس ڈالر انڈیکس 87.02 کے قریب سپورٹ لائن کو ٹیسٹ کرنے کے لئے بڑھ رہا ہے - اس سے 102.99 کی سطح سے تنزلی کی ویوو 5 مکمل ہو جائے گی - ایک بڑا سوال یہ ہے کہ کیا یہ جنوری 2017 سے شروع ہوئی اے بی سی تصحیح کو مکمل کرے گا یا 87.02 کی سطح تک نیچے کی جانب کی اختتامی موو ایک بڑے تنزلی کے عمل کی صرف ویوو 1 ہی ہے - فی الوقت دونوں طرح کی صورتحال درست معلوم ہوتی ہے - بعد والے تجزیہ میں ہم ان دنوں صورتحالوں کا تفصیلی مطالعہ کریں گے - ابھی کے لئے ہماری توجہ 87.02 کی سطح تک تنزلی اور اس کے بعد 93.11 کی سطح تک اضافہ پر مرکوز ہے - اس ریلی کے مکمل ہونے کے بعد ہی ہمیں سوچنا ہوگا کہ اوپر بیان کی دونوں صورتحالوں میں سے کون سے صورت ہمارے لئے قابل ترجیح ہوسکتی ہے کیونکہ دونوں کے نتائج بہت ہی مختلف ہیں
تجارتی تجاویز
ابھی نظر 87.01 کی سطح تک تنزلی پر رکھیں جس سے 102.99 کی سطح سے شروع ہونے والا تنزلی کا عمل ہو جائے گا اور اس کے بعد 93.11 کی سطح تک اضافہ کے لئے بنیاد ملے گی
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.