ہمارے ٹیم میں 7000000 سے ذائد تاجران شامل ہیں
ہم تجارت کی بہتری کے لئے ہر روز اکھٹے کام کرتے ہیں اور بہترین نتائج حاصل کرتے ہوئے آگے کی جانب بڑھتے ہیں
دُنیا بھر سے سے لاکھوں ہمارے بہترین کام کو سند عطاء کرتے ہیں آپ اپنا انتحاب کریں باقی ہم آپ کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اپنی بہترین کوشش کریں گے
ہم مل کر ایک بہترین ٹیم بناتے ہیں
انسٹا فاریکس آپ سے کام کرتے ہوئے فخر محسوس کرتا ہے
ایکٹر - یو سی ایف 6 ٹورنامنٹ چیمپین اور واقعی ہیرو
ایک فرد کے جس نے اپنا آپ منوایا ہے وہ فرد کہ جو ہماری راہ پر چلا ہے.
ٹکٹا روو کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ وہ اپنے اہداف کی جانب مسلسل بڑھتا رہتا ہے
اپنے ہنر یا ٹیلنٹ کے تمام پہلو آشکار کررہے ہیں
پہچانیں ، کوشش کریں ، ناکام ہوں لیکن کبھی نہ رُکیں
انسٹا فاریکس آپ کی کامیابی کی کہاں یہاں سے شروع ہوتی ہے
جی بی پی / جے پی وائے میں ٹاپ کا ایک کمزور نظام بن رہا ہے - آنے والے دنوں / ہفتوں میں تصحیحی تنزلی کی توقع ہے - چونکہ ویوو 2 میں ایک تیز رفتار ، سادہ اور ایک بڑی تصحیح ملی ہے لہذا ویوو 4 میں ہمیں یہ توقع ہے کہ ایک مختصر مگر پیچیدہ تصحیح 150.10 کی سطح پر موجود ہے 23.6 فیصد کے ہدف تک ملے گی - اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ہم ویوو 4 کو 38.2 فیصد تصحیحی ہدف 146.84 تک بنتا ہوا دیکھ سکیں گے لیکن اس کے امکانات کم ہیں
کمزور سپورٹ 153.14 سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 4 اپنے تصحیحی ہدف 150.10 تک یا اس سے بھی قدرے نیچے 149.41 کی سطح تک بن رہی ہے - اگرچہ 38.2 فیصد تصحیحی ہدف 146.80 کی سطح تک تنزلی کے امکانات کم ہیں
تجارتی تجاویز
نفع کو 154.80 کی بلند سطح کے قریب لیا جانا تھا اگر اُدھر نہیں لیا تو یہاں لے لیں یا 153.14 کی سطح سے نیچے کی بریک پر لیں تاکہ 150.10 کی سطح تک تنزلی مل سکے جہاں نیاء خرید کا موقع ملنا متوقع ہے اور اس سے اگلا مضبوط تجارتی عمل ویوو 5 میں ملے گا
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.