empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

05.02.201915:34 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیر کا 28 فروری 2019 کے لئے کا فرکچرل تجزیہ

Long-term review


محترم تاجران

یورو / یو ایس ڈی کرنسی پئیر کے لئے ہم 31 جنوری کا بنا تنزلی کا نظآم فالو کر رہے ہیں اور اضافہ کی موو کے تسلسل کے لئے ضروری ہے کہ لوکل نظآم بنایا جائے - پاونڈ / ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے3015۔1 - 2991۔1 کے لیول کی رینج کے گزر جانے کے بعد 28 جنوری والا تنزلی کا نظآم عمل میں آنا متوقع ہے - ڈآلر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ہم 31 جنوری کے ٹآپ کی ابتدائی شرائط پر نظر رکھے ہوئے ہیں ڈآلر ۔ ین کرنسی پئیر کے لئے 22۔110 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد 31 جنوری سے بنا اضافہ کے نظآم کا تسلسل متوقع ہے - یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے پئیر نے یکم فروری کے ٹاپ کی ابتدائی لوکل شرائط کو جاری کیا ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے قیمت نے یکم فروری کے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شراط کو بنایا ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے ہم 1 فروری سے بنا لوکل نظآم دیکھ رہے ہیں اور اس کا بعد 00۔144 کے لیول کے ٹّوٹ جانے کے بعد متوقع ہے

فروری 5 کی پیشن گوئی

ایچ ون چارٹ کے مطابق کے کرنسی پئیر کے تجزیات

Exchange Rates 05.02.2019 analysis


یورو / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہین 1548۔1 ، 1514۔1 ، 1467۔1 ، 1415۔1 ، 1387۔1 اور 1353۔1 - یہاں ہم 31 جنوری سے بنا تنزلی کا نظآم فالو کر رہے ہیں اور اضافہ کی موو کے بننے کے لئے ضروری ہے کہ لوکل نظام بنے - قلیل مدتی نتزلی کی موو 1415۔1 ۰ 1387۔1 کیے رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹّوٹ جانے سے قیمت متوقع ہدف 1353۔1 تک جائے گی جہاں ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے

یہ کہ 1467۔1 کا لیول تنزلی کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور اضافہ کے نظام کے تسلسل کے لئے لوکل نظام کی ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 1514۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 31 جنوری سے بنا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید 1.1467 حصول نفع 1.1512

خرید 1.1516 حصول نفع 1.1546

سیل : 1.1413 حصول نفع : 1.1390

سیل : 1.1385 حصول نفع 1.1355

Exchange Rates 05.02.2019 analysis


پاونڈ / ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہین 3181۔1 ، 3068۔1 ، 3015۔1 ، 2991۔1 ، 2929۔1 ،اور 2885۔1 یہاں ہم 28 جنوری سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں - ہمیں 3015۔1 - 2991۔1 کے لیولز کے رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کی موو کی توقع ہے - اس صورت میں ہدف 2929۔1 کا لیول ہے - باٹم کی ممکنہ ویلیو 2885۔1 پر ہے -جس تک جانے کے بعد کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ تصحیح میں ممکنہ رول بیک بھی ہو سکتا ہے

تصحیحی موو 3068۔1 - 3118۔1 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والے لیول سے ٹوٹ جانے سے لوکل اضافہ کا نظآم بنے گا ۰ اس صورت میں ہدف 3181۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 28 جنوری سے بنا تنزلی کا نظآم ہے

تجارتی شرائط

خرید : 1.3068 حصول نفع: 1.3116

خرید : 1.3119 حصول نفع: 1.3180

سیل : 1.2990 حصول نفع: 1.2930

سیل : 1.2927 حصول نفع: 1.2885

Exchange Rates 05.02.2019 analysis


ڈآلر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے اہم لیولز ایچ ون چارٹ میں ہیں 0081۔1 ، 0058۔1 ، 0025۔1 ، 9999۔0 ، 9972۔0 ، 9959۔0 ، اور 9939۔0 یہاں ہمیں 30 جنوری کے بنے تنزلی کے نظآم کے منسوخ ہونے کی بات ملی ہے - ہم 31 جنوری کے ٹاپ کے لئے ابتدائی شرائط پر نظر رکھے ہوئے ہیں 0000۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے اضافہ کی موو کے تسلسل کی توقع ہے اس صورت میں ہدف 0025۔1 کا لیو لہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی 0025۔1 کے لیول کے ٹّوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے ۰ یہاں ہدف 0058۔1 کا لیول ہے ٹآپ کی ممکنہ ویلیو 0081۔1 پر ہے اس تک پہنچ جانے سے کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک بنے گا

قلیل مدتی تنزلی کی موو 9972۔0 - 9959۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی یہاں ہدف 9939۔0 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 31 جنوری سے بنا ٹاپ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز


خرید : 1.0000 حصول نفع : 1.0022

خرید : 1.0027 حصول نفع: 1.0055

سیل : 0.9972 حصول نفع: 0.9960

سیل : 0.9957 حصول نفع: 0.9940

Exchange Rates 05.02.2019 analysis


ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 32۔111 ، 08۔111 ، 66۔110 ، 22۔110 ، 64۔109 ، 34۔109 اور 01۔109 - یہاں ہم 31 جنوری سے بنا اضافہ کا نظآم فالو کر رہے ہیں اضافہ کی موو 11۔110 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے یہاں ہدف 66۔110 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور 66۔110 کے لیول کے بریک آوٹ کے ساتھ اضافہ کی مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے یہاں ہدف 08۔111 کا لیول ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 32۔111 کا لیول ہے اس لیول تک پہنچ جانے کے بعد کنسولیڈیشن کی توقع ہے اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

تنزلی کی موو 64۔109 - 34۔109 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی یہاں ہدف 01۔109 لا لیول ہے اور یہ اضافہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اس صورت میں پہلا ہدف 48۔108 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 31 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز


خرید : 110.22 حصول نفع: 110.65

خرید : 110.68 حصول نفع : 111.08

سیل : 109.64 حصول نفع : 109.36

سیل 109.32 حصول نفع : 109.03

Exchange Rates 05.02.2019 analysis


کینیڈین ڈالر / امریکی ڈآلر کے کرنسی پئیرز کے لئے ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 3190۔1 ، 3139۔0 ، 3114۔1 ، 3074۔1 ، 3026۔1 اور 2973۔1 یہاں ہم 24 جنوری سے بنا تنزلی کا نظآم مانیٹر کر رہے ہیں فی الوقت قیمت تصحیح کے زون میں ہے تنزلی کی موو کا تسلسل 3074۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 3026۔1 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی - باٹم کی ممکنہ ویلیو 2973۔1 کا لیول ہے اور اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 3114۔1 - 3139۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - یہاں ہدف 3190۔1 کا لیول ہے اور یہ تنزلی کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 24 جنوری سے بنا تنزلی کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3114 حصول نفع 1.3137

خرید : 1.3141 حصول نفع 1.3190

سیل : 1.3072 حصول نفع: 1.3030

سیل : 1.3025 حصول نفع: 1.2975

Exchange Rates 05.02.2019 analysis


آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر کے کرنسی پئیر نے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں 7359۔0 ، 7336۔0 ، 7296۔0 ، 7267۔0 ۔ 7225۔0 ، 7208۔0 اور 7184۔0 یہاں ہم 25 جنوری سے بنے اضآفہ کے نظآم کے تحت تجارت کر رہے ہیں فی الوقت قیمت نے 5 فروری سے ٹاپ کا لوکل نظام بنایا ہے ۰ 7267۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے پراضآفہ کی موو کی توقع ہے - اس صورت میں ہدف 7296۔0 کا لیول ہے جس کے گرد کنسولیڈیشن ہوگی 7296۔0 کے لیول کے بریک ڈاون کے ساتھ ایک مضبوط اضآفہ کی موو کا ہونا ضروری ہے یہاں ہدف 7336۔0 کا لیول ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 7359۔0 پر ہے جب تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 7225۔ - 7208۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - یہاں ہدف 7184۔0 کا لیول ہوگا اور یہ اضآفہ کے نظام کے لئے ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 25 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے ، 5 فروری کا ٹاپ کے لئے لوکل سٹرکچر ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7268 حصول نفع: 0.7294

خرید : 0.7298 حصول نفع: 0.7336

سیل : 0.7225 حصول نفع: 0.7208

سیل : 0.7206 حصول نفع: 0.7184

Exchange Rates 05.02.2019 analysis

یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہین 89۔126 ، 46۔126 ، 89۔125 ، 15۔125 ، 91۔124 ، 53۔124 اور 74۔123 یہاں قیمت نے یکم فروری سے بنے ٹاپ کے نظآم کی ابتدائی شرائط کو مکمل کیا ہے اضافہ کی موو کے تسلسل کی توقع ہے 90۔125 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے - اس صورت میں ہدف 46۔126 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن مل سکتی ہے - اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک ہوگا

قلیل مدتی تنزلی کی موو 15۔125 - 91۔124 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح عمل میں ائے گی - یہاں ہدف 53۔124 کا لول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اگر قیمت میں تنزلی ہوتی ہے تو یہاں ہدف 74۔123 کا لیول ہوگا

یہاں رجحان یکم فروری سے بنا ٹاپ کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 125.90 ٹیک پرافٹ : 126.44

خرید : 126.47 ٹیک پرافٹ : 126.89

سیل : 125.15 ٹیک پرافٹ : 124.91

سیل : 124.88 ٹیک پرافٹ : 124.55

Exchange Rates 05.02.2019 analysis

پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 68۔146 ، 74۔145 ، 86۔144 ، 00۔144 ، 69۔142 ، 12۔142 اور 37۔141 ہیں یہاں ہم یکم فروری سے بنا ٹاپ کا نظآم فالو کر رہے ہیں - اضافہ کی موو کی توقع 00۔144 کے لیول کے بریک ڈاون کے بعد ہے - اس صورت میں پہلا ہدف 86۔144 ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 74۔145 کے لیول تک جا ئے گی - اپ کی ممکنہ ویلیو 68۔146 کے لیول پر ہے - اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 69۔142 ۰ 12۔142 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی - یہاں ہدف 37۔141 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان یکم فروری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید: 144.00 ٹیک پرافٹ: 144.80

خرید: 144.88 ٹیک پرافٹ: 145.74

سیل: 142.69 ٹیک پرافٹ : 142.14

سیل: 142.10 ٹیک پرافٹ: 141.40

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.