empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

22.06.202110:46 Forex Analysis & Reviews: یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 جون 2021

Exchange Rates 22.06.2021 analysis

یورو / جے پی وائی 130.04 کی کم ترین سطح سے مضبوط انداز میں اوپر کی جانب مُڑا ہے اور اس نے تیزی کے ساتھ 130.89 کی سطح پر قلیل مُدتی ریزسٹنس پر غلبہ حاصل کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور 135.42 کی سطح تک ویوو 5 جاری ہے

قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 130.61 - 130.86 کے علاقے میں ایک عارضی تصحیحی سیٹ بیک دیکھنا چاہئے جہاں سے ویوو 5 میں 135.42 کے قریب اگلا مضبوط اضافہ کا عمل ملنا چاھیے۔ 131.22 پر کمزور سپورٹ سے نیچے کی بریک 130.61 - 130.86 کے علاقے مزید کمی کی متقاضی ہوگی جس کے بعد اگلا اضافہ 133.64 اور پھر 135.42 کی طرف ملے گا

تجارتی تجاویز

اگر آپ نے یورو میں ابھی تک 130.89 کے قریب لانگ پوزیشن نہیں لی تھی تو یورو میں 130.61 -130.86 کے ایریا میں دوسرا موقع ملنے کی توقع کی جانی چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.