empty
 
 
pk
سپورٹ
فوری اکاونٹ کھولیں
تجارتی پلیٹ فارم
رقم جمع کروانا / نکلوانا

07.05.201913:55 Forex Analysis & Reviews: اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 07 مئی 2019

محترم تاجران

یورو / ڈالر پئیر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 3 مئی سے بنے لوکل اضآفہ کا نظام میں تسلسل 1220۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہوگی – پاونڈ / ڈآلر پئیر کے لئے قیمت نے 3 مئی کے ٹاپ کے لئے لوکل نظام بنایا ہے اور جس میں تسلس 3189۔1 کے برک ڈآون کے بعد متوقع ہے - ڈآلر / فرانک کے لئے 0169۔1 - 0153۔1 کی رینج ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / ین کرنسی پئیر میں 24 اپریل سے بنے تنزلی کے نظام میں تسلسل کی توقع 30۔110 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 01 مئی سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں اور 50۔124 کا لیول اہم ریزسٹنس لیول ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر میں اضآفہ کی موو کا 73۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور 74۔144 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے

پیش گوئی برائے 07 مئی

اہم کرنسی پئیرز کا ایچ ون چارٹ کے مطابق تجزیاتی جائزہ

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

یورو / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 1313۔1 ، 1271۔1 ، 1256۔1 ، 1220۔1 ، 1171۔1 ، 1147۔1 اور 1117۔1 یہاں ہم 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظآم اور اس کے ساتھ ساتھ 3 مئی کا ٹاپ کا لوکل نظآم فالو کر رہے ہیں - اضآفہ کے نظآم کا دوبارہ بننا 1220۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے - پہلا ہدف 1256۔1 کا لیول ہے 1256۔1 - 1271۔1 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے قیمت 1313۔1 کے لیول تک اضآفہ کی موو بنائے گی

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1171۔1 ۰ 1147۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو بنے گی - اس صورت میں پہلا ہدف 1117۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور3 مئی بنا ہوا لوکل کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1220۔1 - ٹیک پرافٹ : 1225۔1

خرید : 1271۔1 ٹیک پرافٹ : 1310۔1

سیل : 1169۔1 ٹیک پرافٹ : 1147۔1

سیل : 1145۔1 ٹیک پرافٹ 1173۔1

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 3318۔1 ، 3247۔1 ، 3222۔1 ، 3185۔1 ، 3103۔1 ، 3074۔1 ، 3030۔1 اور 2986۔1 - ہم نے 3 مئی سے لوکل نظام کی وضاحت کی ہے تاکہ اضافہ کی یکے بعد دیگرے اہداف کا تعین ہو سکے - اضآفہ کی موو کی توقع ہے 3185۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - اس صورت میں ہدف 3222۔1 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ہوگی - 3222۔1 - 3247۔1 کے لیول کی رینج کے ٹوٹ جانے کے ساتھ اضآفہ کی مضبوط موو کا ہونا ضروری ہے اس صورت میں ہدف 3318۔1 کا لیول ہے جہاں سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3103۔1 - 3074۔1 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 3030۔1 کا لیول ہے اور یہ لیول اضآفہ کے نظام کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 25 اپریل سے بنا اضآفہ کا نظام ہے - 03 مئی کا لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3185 ٹیک پرافٹ : 1.3222

خرید : 1.3247 ٹیک پرافٹ : 1.3318

سیل : 1.3103 ٹیک پرافٹ : 1.3075

سیل : 1.3072 ٹیک پرافٹ : 1.3030

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 0264۔1 ، 0242۔1 ، 0227۔1 ، 0205۔1 ، 0182۔1 ، 0169۔1 ، 0153۔1 اور 1024۔1 ہیں - قیمت نے یکم مئی کے اضافہ کے نظام کے ابتدائی شرائط کو بنایا ہے - اضآفہ کی موو میں تسلسل 0205۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 0227۔1 کا لیول ہے - 0227۔1 - 0242۔1 کی رینج میں قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے - ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 0264۔1 کا لیول ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

یہ کہ 0169۔1 ۰ 0153۔1 کی رینج یکم مئی کے اضآفہ کے نظآم کے لئے ایک اہم سپورٹ زون ہے - اس کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے نظآم کے ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا متوقع ہے اس صورت میں پہلا ہدف 0124۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان یکم مئی کے ٹاپ کے ابتدائی شرائط کا بننا ہے - تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.0205 ٹیک پرافٹ: 1.0227

خرید : 1.0242 ٹیک پرافٹ: 1.0264

سیل : ٹیک پرافٹ:

سیل : 1.0150 ٹیک پرافٹ: 1.0124

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

ڈالر / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 30۔111 ، 07۔111 ، 90۔110 ، 49۔110، 31۔110 ، 92۔109 اور 70۔109 - ہم یہاں 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں -فی الوقت قیمت تصحیح کے مرحلہ میں ہے قلیل مدتی تنزلی کی موو 49۔110 - 31۔110 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - یہاں ہدف 92۔109 کا لیول ہے - ہمارے نزدیک 70۔109 کا لیول باٹم کا ممکنہ لیول ہے - اس لیول تک جانے کے بعد کنسولیڈیشن ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک ملے گا

قلیل مدتی اضافہ کی موو 90۔110 - 07۔110 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط تنزلی کی موو ملے گی اس صورت میں ہدف 30۔111 کا لیول ہے اور یہ لیول 24 اپریل کے تنزلی کے نظام کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 24 اپریل سے بنا تنزلی کا نظآم ہے تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 110.90 ٹیک پرافٹ : 111.07

خرید : 111.09 ٹیک پرافٹ : 111.30

سیل : 110.49 ٹیک پرافٹ : 110.31

سیل : 110.28 ٹیک پرافٹ : 109.92

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

کینڈین ڈآلر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم لیولز ہیں 3561۔1 ، 3534۔1 ، 3512۔1 ، 3483۔1 ، 3448۔1 اور 3415۔1 ، 3400۔1 اور 3375۔1 کے ہیں - یہاں ہم یکم مئی سے بنے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شرائط پر نظر رکھے ہوئے ہیں - فی الوقت قیمت 3415۔1 - 3400۔1 کے اہم ریزسٹنس زون کے قریب ہے اور اس کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو بنے گی اس صورت میں ممکنہ ہدف 3375۔1 کا لیول ہے اضآفہ کی مزید موو کا بننا 3466۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد موقع ہے اس صورت میں ہدف 3512۔1 کا لیول ہے - 3512۔1 - 3534۔1 کی رینج میں قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی - ہم 3561۔1 کے لیول کو ٹآپ کی ممکنہ ویلیو خیال کرتے ہیں اس تک پہنچ جانے کے بعد باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

بنیادی رجحان یکم مئی کے ٹاپ کے لئے ابتدائی شرائط ہیں

تجارتی تجاویز

خرید: 1.3483 ٹیک پرافٹ: 1.3512

خرید : 1.3514 ٹیک پرافٹ : 1.3534

سیل : 1.3400 ٹیک پرافٹ : 1.3377

سیل: ٹیک پرافٹ :

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈآلر والے پئیر میں ایچ ون چارٹ کے مطابق کے اہم لیولز ہیں : 7068۔1 ، 7003۔1 ، 6984۔0 اور 6962۔0 - یہاں ہمیں 6 مئی کے اضافہ کے نظام کی ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا متوقع ہے جس کہ 7068۔0 کے لیول تک وقوع پذید ہوگی

قلیل مدتی تنزلی کی موو 7003۔0 - 6984۔0 کی رینج میں ممکن ہے لہذا ہم ٹاپ تک تبدیلی پر نظر رکھے ہوئے ہیں 6984۔0 کے لیول کا بریک ڈاون اضآفہ کے نظام کی منسوخی کا سبب ہوگی اس صورت میں ہدف 6962۔0 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 6 مئی کے ٹاپ کے نظام کی ابتدائی شرائط کا مکمل ہونا ہے

تجارتی تجاویز

خرید : ٹیک پرافٹ:

خرید : ٹیک پرافٹ:

سیل : 0.7003 ٹیک پرافٹ: 0.6986

سیل : 0.6982 ٹیک پرافٹ: 0.6962

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

یورو / ین کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز ہیں : 50۔124 ، 25۔124 ، 05۔124 ، 53۔123 ، 29۔123 ، 94۔122 اور 73۔122 - یہاں ہم یکم مئی سے بناد تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی تنزلی کی موو 53۔123 - 29۔123 کی رینج میں توقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ مضبوط تنزلی کی موو کا ہونا ضروری ہے - اس صورت میں ہدف 94۔122 کا لیول ہے ہمیں نزدیک 73۔122 کا لیول ممکنہ طور پر باٹم لیول ہے جس کے جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹاپ تک رول بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 05۔124 - 25۔124 کی رینج میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک بڑی موو ملے گی - ہدف 50۔124 کا لیول ہے اور یہ لیول تنزلی کی موو کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 01 مئی سے بنا تنزلی کا نظام ہے - تصحیح کے لئے میدان ہموار ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 124.05 ٹیک پرافٹ : 124.25

خرید : 124.30 ٹیک پرافٹ : 124.50

سیل : 123.53 ٹیک پرافٹ : 123.30

سیل : 123.25 ٹیک پرافٹ: 122.94

Exchange Rates 07.05.2019 analysis

پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 63۔146 ، 20۔146 ، 00۔146 ، 73۔145 ، 29۔145 ، 07۔145 اور 74۔144 ، 74۔144 ، 42۔144 اور 89۔143 ہیں- ہم یہاں 26 اپریل سے بنا آضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں اضآفہ کی موو میں تسلسل 73۔145 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 00۔146 کا لیول ہے 00۔146 - 20۔146 کی رینج کے ٹوٹ جانے سے قیمت 63۔146 کے لیول تک جائے گی اس لیول سے ہمیں باٹم تک رول بیک کی توقع ہے

یہ کہ 07۔145 - 75۔144 کی رینج ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اور ہمیں قلیل مدتی تنزلی کی موو کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن ہوگی - 74۔144 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے 3 مئی کے تنزلی کے رجحان میں اضآفہ ملے گا اس صورت میں ہدف 42۔144 کا لیول ہے اور اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ملے گی - ہم 89۔143 کا لیول ٹاپ کے ممکنہ لیول کے طور پر خیال کرتے ہیں جس تک موو کی توقع 40۔144 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

بنیادی رجحان 26 اپریل کے بنا اضآفہ کا نظام ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 75۔145 - ٹیک پرافٹ 00۔146

خرید : 20۔146 - ٹیک پرافٹ : 60۔146

سیل : 04۔145 - ٹیک پرافٹ : 80۔144

سیل : 72۔144 - ٹیک پرافٹ : 45۔144

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaSpot analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaSpot client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.